Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: واشنگٹن میں ویلنٹائن ڈے پر کتوں کے ذریعےپھولوں کی ڈیلیوری
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > واشنگٹن میں ویلنٹائن ڈے پر کتوں کے ذریعےپھولوں کی ڈیلیوری
دلچسپ و عجیب

واشنگٹن میں ویلنٹائن ڈے پر کتوں کے ذریعےپھولوں کی ڈیلیوری

Published February 14, 2023
Tags: Featured پھولوں کی ڈیلیوری کتوں کے ذریعے واشنگٹن ڈی سی میں ویلنٹائن ڈے پر
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی دارالحکومت واشنگٹن ڈی سی میں ویلنٹائن ڈے پر پھولوں کی ڈیلیوری کیلئے کتوں کا انتخاب کیا گیا ہے۔عرب میڈیا کی ایک ڈیجیٹل رپورٹ کے مطابق واشنگٹن ڈی سی میں فلاور شاپ کی مالک ہولی سیمز نے آج کے دن کی مناسبت سے پھولوں کی ڈیلیوری کیلئے انسانوں کے بجائے کتوں کا انتخاب کیا جس کے وہ تحت ہولی سیمز گاہکوں کو کتوں کے ذریعے پھول ڈیلیور کررہی ہیں۔

💐https://t.co/dt7RMcRtxc

— Washingtonian (@washingtonian) February 8, 2023

فلاور شاپ کی مالک کے مطابق انہیں کتے بہت پسند ہیں اور وہ اسی پسند کی وجہ سے اپنے اردگرد کتوں کو دیکھنا چاہتی ہیں جب کہ کتوں کے ذریعے ڈیلیوری کا آئیڈیا 3 سال پہلے استعمال کیا گیا تھا۔

ہولی سیمز کا کہنا ہے کہ ڈیلیوری کے ذریعے آنے والی رقم کتوں کو ریسکیو کرنے والی تنظیم کو بھیجی جائے گی۔

غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق واشنگٹن میں مقیم افراد 35 ڈالر کی اضافی رقم کے ساتھ اپنے پیاروں کو منفرد انداز میں ویلنٹائن ڈے سرپرائز دے سکتے ہیں۔

TAGGED:Featuredپھولوں کی ڈیلیوریکتوں کے ذریعےواشنگٹن ڈی سی میںویلنٹائن ڈے پر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مذہبی جنون:مدھیہ پردیش میں ہندو مسلم فساد ،دفعہ 144 نافذ
Next Article آشیانہ اسیکنڈل:شہباز شریف کیخلاف وعدہ معاف گواہ منحرف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

امریکہ،روس وزرائے خارجہ ملاقات: یوکرین جنگ بند کریں؛امریکہ

نیو دہلی (ویب ڈیسک): یوکرین جنگ کے بعد امریکی اور روسی وزرائے خارجہ کی پہلی ملاقات ہوئی۔ امریکہ نے یوکرین…

March 3, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی و سینیٹ میں آئینی ترامیم کیلئے ووٹنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ میں آئینی عمل کا…

October 20, 2024
صحت

منٹوں میں دل کے دورے کی تصدیق کرنے والا کلائی بند آلہ ایجاد

نیوجرسی (ہیلتھ ڈیسک): کلائی پر پہنا جانے والا دنیا کا پہلا آلہ بنایا گیا ہے صرف پانچ منٹ میں دل…

March 7, 2023
پاکستان

برف پگھلنے لگی: پی ٹی آئی سےبات چیت کیلئے ن لیگ کا محمود اچکزئی سے رابطہ

اسلام آبا (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف سے بالواسطہ بات چیت کیلئے مسلم لیگ ن محمود خان اچکزئی سے رابطے…

August 31, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?