Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انجری کے سبب PSLسے باہر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انجری کے سبب PSLسے باہر
کھیل

فاسٹ بولر شاہنواز دھانی انجری کے سبب PSLسے باہر

Published February 15, 2023
Tags: Featured انجری شاہنواز دھانی فاسٹ بولر
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سُپر لیگ کی ٹیم ملتان سلطانز کے فاسٹ بولر شاہنواز دھانی نے انجری کے سبب ایونٹ سے باہر ہونے کے بعد پہلا بیان جاری کردیا۔شاہنواز دھانی نے لکھا کہ اپنی ٹیم ملتان سلطانز کو کچھ عرصے کے لیے چھوڑنے پر بہت غمزدہ ہوں، اپنی انگلی کا آپریشن کرا کر جلد از جلد واپس آؤں گا۔

انہوں نے اپنی ٹیم کے کھلاڑیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار بھی کیا اور لکھا ‘ ٹیم میں ہر کسی کو بہت یاد کروں گا، خاص طور پر اپنے مداحوں کو، یاد رکھیے گا دھانی جلد ہی واپس لوٹے گا’۔

I am very sad to leave my team Multan Sultans for a while, to get my pinky finger operated & comeback as soon as possible. My best wishes to rest of the team, would definitely miss everyone specially my fans. Remember Dahani will be back soon.❤️🤙#MultanSultans #HBLPSL8. https://t.co/QWdFiWGgxo

— Shahnawaz Dahani (@ShahnawazDahani) February 15, 2023

ایک اور ٹوئٹ میں فاسٹ بولر نے کہا ‘یہ بھی یاد رکھیں کہ ہماری ٹیم اس لیگ میں سب سے مضبوط ٹیم ہے، ہمارے نوجواب بولرز بھی تباہ کن ہیں، وہ آئندہ میچز میں بیٹرز کے لیے مسائل پیدا کرسکتے ہیں’۔

دھانی نے مزید کہا کہ ‘مجھے ذاتی طور پر یقین ہے کہ ابھرتے ہوئے نوجوان بولر احسان اللہ اس سیزن کے سب سے زیادہ وکٹ لینے والے کھلاڑی ہوں گے’۔

خیال رہے کہ شاہنواز دھانی انگلی میں فریکچر کی وجہ سے پی ایس ایل سے باہر ہوگئے ہیں جس کے بعد محمد الیاس کو اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔

TAGGED:Featuredانجریشاہنواز دھانیفاسٹ بولر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چاکلیٹ کےبرتن میں 2مزدوگرگئے،کمپنی پر بھاری جرمانہ عائد
Next Article بیلجیئم میں فٹبال میچ کے دوران پنالٹی روکنے کے بعد گول کیپر ہلاک
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

اسلام آباد کا ٹاس جیت کر پشاور کو بیٹنگ کی دعوت

پنڈی (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل ) 8 کے 29 میچ میں اسلام آباد…

March 12, 2023
پاکستان

ایم کیوایم کے سابق ایم پی اے وسیم قریشی پیپلز پارٹی مٰیں‌شامل

کراچی (ویب ڈیسک): متحدہ قوومی موومنٹ (ایم کیوایم) کے سابق رکن سندھ اسمبلی وسیم قریشی ایم کیو ایم کی 36…

November 20, 2023
پاکستان

نگران وزیراعظم:’شارٹ لسٹ ہونیوالوں میں مخدوم احمدمحمود اورحفیظ شیخ بھی شامل’

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نگران وزیراعظم کے لیے سابق وزیر خزانہ حفیظ شیخ اور سپریم کورٹ کے ایک ریٹائرڈ جج…

August 7, 2023
پاکستان

کراچی: بلدیہ فیکٹری ملزمان چھوٹنے کا نتیجہ: بھتہ مافیا دوبارہ سرگرم ، بلڈر کے بھتہ نہ دینے پر چوکیدارقتل

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سولجر بازار میں ملزمان کی فائرنگ سے زیر تعمیر عمارت کا چوکیدار جاں بحق…

September 16, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?