Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستانی ہدایتکار آسکر ایوارڈ 2023 میں امریکی ایجنسی کا نمائندہ مقرر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پاکستانی ہدایتکار آسکر ایوارڈ 2023 میں امریکی ایجنسی کا نمائندہ مقرر
انٹرٹینمنٹ

پاکستانی ہدایتکار آسکر ایوارڈ 2023 میں امریکی ایجنسی کا نمائندہ مقرر

Published February 17, 2023
Tags: Featured آسکر ایوارڈ 2023 سی اے اے نمائندہ منتخب ہدایت کار صائم صادق
Share
SHARE

کراچی (شوبز ڈیسک): پاکستانی فلم جوائے لینڈ کے ہدایت کار صائم صادق کو آسکر ایوارڈز 2023 میں امریکا میں فنکاروں کی سب سے بڑی تخلیقی ایجنسی (سی اے اے) کی نمائندگی کے لیے منتخب کرلیا گیا۔امریکی میڈیا کمپنی وارئٹی کی رپورٹ کے مطابق صائم صادق کے ساتھ ہالی وڈ فلم انڈسٹری کے معروف اداکار بھی موجود ہوں گے۔

پاکستانی فلم جوائے لینڈ کی ریلیز کے بعد صائم صادق نے بطور ڈائریکٹر کافی مقبول ہوئے، وہ کانز فلم فیسٹیول میں اپنا پہلا پروجیکٹ جوائے لینڈ کا ورلڈ پریمیئر کرنے والے 10 ڈائریکٹرز میں سے ایک ہیں۔

رپورٹ کے مطابق صائم صادق کو آسکر ایوارڈز 2023 میں امریکا میں فنکاروں کی سب سے بڑی تخلیقی ایجنسی (سی اے اے) Creative Artists Agency کی نمائندگی کے لیے منتخب کرلیا گیا۔

صائم صادق نے اس خبر کو اپنے انسٹاگرام اسٹوری پر بھی شیئر کیا۔

صائم صادق کی فلم کانز فلم فیسٹیول 2022 میں پریمیئر ہونے والی پہلی پاکستانی فلم بنی تھی جہاں فلم کو مختلف ایوارڈ سے نوازا گیا تھا، فلم کو بہترین بین الاقوامی فلم کی کیٹیگری میں انڈیپنڈنٹ اسپرٹ ایوارڈز 2023 (Independent Spirit Awards 2023) کے لیے بھی نامزد کیا گیا ہے۔

جوائے لینڈ95ویں آسکر ایوارڈز 2023 میں بہترین بین الاقوامی فیچر فلم کے لیے شارٹ لسٹ ہونے والی پاکستان کی پہلی فلم کے طور پر تاریخ رقم کر چکی ہے۔

صادق کی ہدایت کاری میں بننے والی فلم ’جوائے لینڈ‘ کی کہانی ’حیدر‘ نامی شخص کے گرد گھومتی ہے جو بیک گراؤنڈ ڈانسر کے طور پر کام کرتا ہے، جہاں اسے ایک ٹرانس جینڈر سے محبت ہوجاتی ہے۔

فلم کی کاسٹ میں سرمد کھوسٹ، ثروت گیلانی، علینا خان، سہیل سمیر، سلمان پیر، ثانیہ سعید، کنول کھوسٹ، زویا احسن، ثنا جعفری اور قاسم عباس سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔

TAGGED:Featuredآسکر ایوارڈ 2023سی اے اےنمائندہ منتخبہدایت کار صائم صادق
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں ٹیچر لائسنس لینے والے اساتذہ کو ملے گی گریڈ 16 میں ترقی
Next Article اسٹنگ آپریشن تنازع:بھارتی کرکٹ ٹیم چیف سلیکٹر چیتن شرما مستعفی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

بلغاریہ کی آنجہانی بابا وانگا کی 27 سال قبل 2023 کے لیے پیش گوئیاں

کراچی (ویب ڈیسک): معروف خاتون نجومی آنجہانی بابا وانگا جن کا تعلق بلغاریہ سے تھا،انہوں نے گزشتہ سالوں کی طرح…

January 3, 2023
پاکستان

پارلیمنٹ متنازع : چیف جسٹس کے ریمارکس پر سینیٹ میں شدید اعتراض

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سینیٹ میں پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز نے سپریم کورٹ میں قومی احتساب بیورو(نیب) قانون…

February 10, 2023
پاکستان

انتخابات التوا کیس:جسٹس جمال مندوخیل کی بھی معذرت، بینچ پھرٹوٹ گیا

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات ملتوی کرنے کے خلاف کیس کی سماعت کرنے والے…

March 31, 2023
دنیا

شہزادہ ہیری کی کتاب: افغانستان،برطانوی شاہی محل کا “وکی لیکس”

کراچی (ویب ڈیسک): شہزادہ ہیری کی کتاب نے شاہی محل کی دیواروں کو ہلا ڈالا! باپ اور سوتیلی ماں کے…

January 7, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?