Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں ملازم بچے پرتشددو ہلاکت کیس: ملزمہ کےریمانڈ میں توسیع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں ملازم بچے پرتشددو ہلاکت کیس: ملزمہ کےریمانڈ میں توسیع
پاکستان

کراچی میں ملازم بچے پرتشددو ہلاکت کیس: ملزمہ کےریمانڈ میں توسیع

Published February 17, 2023
Tags: Featured بچے پرتشدد جسمانی ریمانڈ ملزمہ
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی میں 12 سالہ بچے پرتشدد سے ہلاک کرنے کے کیس میں ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں مذید توسیع کر دی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں 12 سالہ گھریلو ملازم بچے پر تشدد کر کے ہلاک کرنے سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔

جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے پر گرفتار ملزمہ مالک مکان شیریں کو عدالت میں پیش کیا گیا۔

تفتیشی افسر نے عدالت کو بتایا کہ بچوں کو ملازمت پر رکھوانے والے ملزم سلیم کو گرفتار کرلیا ہے۔ مقدمے میں چائلڈ لیبر قوانین کے تحت دفعات شامل کی ہیں۔

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے ملزمہ کی جسمانی ریمانڈ میں دو روز کی توسیع کر دی اور تفتیشی افسر سے آئندہ سماعت پر پیش رفت رپورٹ طلب کرلی۔

وکیل مدعی نے کہا کہ اب تک مقتول کی قبر کشائی نہ ہو سکی، ملزمہ کے گھر پر جو بھی ویڈیو ریکارڈنگ سے متعلق اشیاء ہیں تحویل میں لی جائیں۔

واضح رہے کہ ملزمہ کے خلاف مقتول رفیق کے والد کی مدعیت میں مقدمہ درج ہے۔

TAGGED:Featuredبچے پرتشددجسمانی ریمانڈملزمہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سلمان خان کا ’بلیک ٹائیگر‘ بننے سے انکار
Next Article شاہراہ فیصل: کراچی پولیس دفتر پر حملہ، شدید فائرنگ و دستی بم حملے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

گورنر پختونخوا نے وزیراعلیٰ علی امین سے اعتماد کا ووٹ لینے کا مطالبہ کردیا

پشاور (ویب ڈیسک): گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور سے اعتماد کا ووٹ لینے کا…

September 4, 2024
پاکستان

سانحہ پشاور :لواحقین کیلیےسندھ حکومت کا 20 کروڑ روپے کا اعلان

پشاور(نیوز ڈیسک): سانحہ پشاورکے متاثرین کے لیے نہ وفاقی حکومت اور نہ ہی خیبرپختونخوا حکومت نے کوئی اعلان کیا، صرف…

February 3, 2023
کھیل

پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کر لیا۔نائلہ کیانی دنیا کی بلند ترین…

May 14, 2023
کھیل

پشاور زلمی کی اسلام آباد یونائیٹڈ کو 13 رنز سے شکست

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے 29 ویں میچ میں پشاور زلمی نے اسلام آباد یونائیٹڈ…

March 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?