Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لذیذ وصحت بخش چکن شاورمہ اب خود بنائیں، روزانہ پارٹی کریں
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > صحت > لذیذ وصحت بخش چکن شاورمہ اب خود بنائیں، روزانہ پارٹی کریں
صحت

لذیذ وصحت بخش چکن شاورمہ اب خود بنائیں، روزانہ پارٹی کریں

Published January 20, 2023
Tags: Featured شاورمہ بنانے کا طریقہ شاورمہ کسے پسند نہیں منفرد ذائقہ اور صحت بخش اجزاء
Share
SHARE

شاورمہ کسے پسند نہیں ،اپنے منفرد ذائقہ اور صحت بخش اجزاء کی بنا پر سب ہی شوق سے کھاتے ہیں۔ یوں تو اس کے کئی ذائقہ اور بنانے کے کئی طریقے ہیں ۔ لیکن آج ہم آپ کو چکن شاورمہ بنانے کا طریقہ سیکھا رہیں ہیں جو بے حد آسان بھی اور مزیدار بھی ۔

اجزاء:

چکن سات سو گرام
دہی ایک کپ
سرکہ ایک چوتھائی کپ
لہسن دو جوے
کالی مرچ ایک چمچ
نمک حسب ضرورت
ہری الاءچی دو عدد
لیموں کا رس حسب ضرورت
ساس بنانے کے لئے:
تل کا پیسٹ ایک کپ
لہسن دو جوے
لیموں کا رس ایک چوتھائی کپ
دہی چار کھانے کے چمچ
پٹابریڈ چار عدد
باریک کٹا ہوا کھیرا حسب ضرورت
کٹی ہوئی پیاز حسب ضرورت
ٹماٹر حسب ضرورت
لال مرچ پیسٹ حسب ضرورت
کشمیری مرچ چھ عدد
زیرہ ایک چائے کا چمچ

ترکیب:

کشمیری مرچ اور زیرے کو کچھ دیر کے لئے پانی میں بھگو دیں ،پھر بلینڈر میں بلینڈ کر لیں ،لا ل مرچ کا پیسٹ تیار ہے ۔ چکن پر تمام مصالحے جات ملا کر لگا کرتھوڑی دیر کے لئے رکھ دیں اور پھر گرل کر لیں ۔ جب یہ پک کر تیار ہو جائے تو اسے چھوٹے چھوٹے ٹکڑوں میں کاٹ لیں ۔ ساس بنانے کے لئے دیئے گئے تمام اجزاء کو اچھی طرح ملا لیں اب پکی ہو ئی چکن کے ٹکڑے ساس میں شامل کرلیں ۔ اب پٹابریڈ پر لال مرچ کا پیسٹ لگا کر چکن کے ٹکڑے اور زیتون کا تیل ڈالیں ، اور اس کو رول کر لیں ۔ لیجئے گھر کا مزیدار شاورمہ تیار ہے ۔

TAGGED:Featuredشاورمہ بنانے کا طریقہشاورمہ کسے پسند نہیںمنفرد ذائقہ اور صحت بخش اجزاء
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کینوس کوفطرت کا ناقابل یقین حصہ بنانےوالامصور
Next Article پاکستانی فلم ’گلابو رانی‘نے عالمی اعزاز اپنے نام کرلیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

وزیراعظم کو مطالبات ماننا ہونگے ورنہ کہیں دھرنا تحریک ان کی وزارت عظمیٰ ہی نہ لے ڈوبے: کراچی دھرنا سے خطاب

کراچی (ویب‌ڈیسک): امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کہا ہے کہ وزیراعظم کو عوام کے غصے سے بچنا ہے…

August 5, 2024
پاکستان

پیپلز الیکٹرک بس مزید نئے روٹس پر چلائی جائینگی؛ شرجیل میمن

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ حکومت نے رمضان المبارک میں مزید نئے روٹس پر پیپلز الیکٹرک بس سروس چلانے کا فیصلہ…

March 24, 2023
دلچسپ و عجیب

اوکاڑہ کا نوجوان 4 ہزار کلومیٹر پیدل سفر کرکے مکہ پہنچ گیا

مکہ مکرمہ (ویب ڈیسک): پاکستانی طالب علم عثمان ارشد حج کی ادائیگی کے لیے 4 ہزار کلو میٹر کا سفر…

June 26, 2023
پاکستانکاروبار

کراچی والوں کو ایک اور بجلی کا جھٹکا: نیپرا نےبجلی 2 روپے87 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کردی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے کراچی کے لیے بجلی2.87 روپے فی یونٹ مزید مہنگی…

January 3, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?