Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کہوٹہ سےراولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 29افراد جاں بحق
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کہوٹہ سےراولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 29افراد جاں بحق
پاکستان

کہوٹہ سےراولپنڈی آنے والی بس کھائی میں جاگری، 29افراد جاں بحق

Published August 25, 2024
Tags: 29افراد جاں بحق Featured تمام افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے کہوٹہ سے راولپنڈی مسافر بس حادثے کا شکار
Share
SHARE

کہوٹہ (ویب ڈیسک): کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی مسافر بس حادثے کا شکار ہو گئی جس کے نتیجے میں 29افراد جاں بحق ہو گئے۔مقامی ذرائع کے مطابق حویلی کہوٹہ سے راولپنڈی آنے والی بس کھائی میں گر گئی، حادثے میں 29 افراد جاں بحق اور ایک زخمی ہو گیا۔پولیس حکام کا اس حوالے سے بتانا ہے کہ بس میں 30 افراد سوار تھے، حادثے میں جاں بحق اور زخمی ہونے والے تمام افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔

مقامی ذرائع کا بتانا ہے کہ مسافر بس کو حادثہ پانہ پل کے قریب پیش آیا تاہم حادثے کی وجوہات ابھی تک معلوم نہیں ہو سکی ہیں۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پہاڑی علاقہ ہونے کی وجہ سے مقامی افراد نے اپنی مدد آپ کے تحت میتوں اور زخمی کو بس سے نکالا۔

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نےکہوٹہ کے قریب بس کھائی میں گرنے سے قیمتی انسانی جانوں کےضیاع پراظہار افسوس کرتے ہوئے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کیا ہے۔

ایس ایچ او تھان کہوٹہ محمد ذکاء نے نجی ٹی وی سےگفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ بس حادثہ آزاد پتن روڈ اولہاڑ پل کےقریب پیش آیاہے، حادثہ جہاں پر پیش آیا ہے یہ کہوٹہ کی حدود ہے،کہوٹہ میں حادثے کی جگہ پولیس، ریسکیو اور انتظامیہ موجود ہے۔

پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بس حادثے میں جاں بحق افراد کی میتیں نکال لی گئی ہیں، جاں بحق افرادکی میتیں ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹراسپتال کہوٹہ منتقل کر دی گئی ہیں، جاں بحق افراد کی شناخت کا عمل جاری ہے۔

TAGGED:29افراد جاں بحقFeaturedتمام افراد کا تعلق آزاد کشمیر سے ہےکہوٹہ سے راولپنڈیمسافر بس حادثے کا شکار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایم کیو ایم کو سمجھنا ہوگا کراچی کی ٹھیکیداری اب اُن کی نہیں رہی، ناصر شاہ
Next Article ‘تم میرے باپ کو نہیں جانتے’،کارساز واقعہ کی ملزمہ نتاشا کی نئی ویڈیو سامنے آگئی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہرنائی بلوچستان: کوئلےکی کان کے قریب فائرنگ،4 مزدور جاں بحق

ہرنائی (ویب ڈیسک): بلوچستان کے ضلع ہرنائی میں کوئلےکی کان کے قریب فائرنگ سے 4 کان کن جاں بحق ہوگئے۔…

February 27, 2023
پاکستان

سوئی گیس کمپنی کی نااہلی: گیس پیدا کرنیوالا سندھ ہی گیس کی قلت کا شکار

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں سب سے زیادہ گیس پیدا کرنے والے صوبے سندھ میں گیس قلت ختم نہیں ہو…

April 9, 2023
پاکستان

خیبر پختونخوا اسمبلی تحلیل، گورنر نے دستخط کردیے

گورنر خیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ کی ایڈوائس پر اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان…

January 18, 2023
پاکستانتازہ ترین

آزادکشمیر میں برفباری، سڑکیں بند ، شدیدٹھںڈ

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): آزادکشمیرکے مختلف اضلاع میں برفباری سے رابطہ سڑکیں بند ہوگئی ہیں۔ وادی نیلم میں شاردہ کو…

January 11, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?