Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سندھ پولیس کا کچے میں آپریشن کیلئے حتمی پلان تیار کرنے کے لیےکمیٹی قائم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > سندھ پولیس کا کچے میں آپریشن کیلئے حتمی پلان تیار کرنے کے لیےکمیٹی قائم
پاکستانتازہ ترین

سندھ پولیس کا کچے میں آپریشن کیلئے حتمی پلان تیار کرنے کے لیےکمیٹی قائم

Published July 30, 2023
Tags: کمیٹی وزیر اعلیٰ سندھ کو 6 دن میں رپورٹ پیش کرے گی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ پولیس نے کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف آپریشن کے لیے حتمی پلان تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔آئی جی سندھ کی سربراہی میں اعلیٰ سطح کی کمیٹی بنا دی گئی ہے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے، 14 رکنی کمیٹی کچے میں آپریشن کے لیے جامع پلان ترتیب دے گی۔

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی ہدایت پر بنائی گئی کمیٹی میں ایڈیشنل آئی جی اسپیشل برانچ، ڈی آئی جی آر آر ایف لاڑکانہ و سکھر، ایس ایس پی کشمور اور گھوٹکی بھی شامل ہیں، اس کے علاوہ حساس ادارے، رینجرز اور فوج کے نمائندے بھی کمیٹی کا حصہ ہوں گے۔

اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ کمیٹی کشمور،گھوٹکی، شکار پور، سکھر میں ڈاکوؤں کے ٹھکانوں کی تفصیلات جمع کرے گی، ڈاکوؤں کے ٹھکانے ختم کرکے پولیس بیس کیمپ بنانے کے لیے پلان بنایا جائے گا۔

نوٹیفکیشن میں کیا گیا ہے کہ سندھ کے کچے کے علاقے میں مستقل امن کے لیے پلان پیش کیا جائے گا، کمیٹی وزیر اعلیٰ سندھ کو 6 دن میں رپورٹ پیش کرے گی۔

خیال رہے کہ سندھ اور پنجاب کی سرحدی پٹی میں کچے کے علاقوں میں ڈاکوؤں کے خلاف گزشتہ 6 ماہ سے آپریشن جاری ہے جس میں اب تک ڈاکوؤں سے کچے کا علاقہ خالی نہیں کروایا جا سکا ہے۔

TAGGED:کمیٹی وزیر اعلیٰ سندھ کو 6 دن میں رپورٹ پیش کرے گی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ماضی کے سپر اسٹار دھرمیندرا اور جیا بچن طویل عرصہ بعد ’پریم کہانی‘ میں‌جلوہ گر
Next Article باجوڑ دھماکہ: یہ جہاد نہیں دہشتگردی اور ریاست پر حملہ ہے: حافظ حمداللہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

عمران خان کی ویڈیولنک حاضری، 2 مقدمات میں ضمانت میں توسیع

لاہور(ویب ڈیسک): چیئرمین تحریک انصاف کی 2 مقدمات میں ضمانت میں توسیع کے کیس میں عدالت نے ویڈیو لنک کے…

April 13, 2023
پاکستان

زمان پارک جھڑپیں:PTIکارکنان کاپیٹرول بموں سےحملہ،رینجرزطلب

لاہور (ویب ڈیسک): چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری ہونےکے بعد…

March 15, 2023
پاکستانتازہ ترین

ضمانت منسوخی: اسد عمر ،شاہ محمود عدالت سے ایک ہی گاڑی میں بھاگ نکلے

لاہور (ویب ڈیسک): ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں شاہ محمود…

June 20, 2023
پاکستان

سرجانی ٹاؤن:گرین لائن بس برج کے نیچے گیس سیلنڈر دھماکہ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے گیس سلینڈر دھماکے میں گرین لائن منصوبے کی بس…

January 9, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?