Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کے پاس پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان کے پاس پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع
کھیل

پاکستان کے پاس پہلی بار ون ڈے رینکنگ میں نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع

Published May 4, 2023
Tags: Featured پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس سنہری موقع ہے نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست،
Share
SHARE

(ویب ڈیسک):پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں پہلی بار نمبر 1 پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع ہے۔پاکستان نے بدھ کو تیسرے ون ڈے میچ میں نیوزی لینڈ کو 26 رنز سے شکست دے کر پانچ میچز کی سیریز میں 0-3 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

سیریز کے تیسرے ایک روزہ میچ میں نیوزی لینڈ کے خلاف پاکستان نے مقررہ اوورز میں 6 وکٹوں پر 287 رنز بنائے۔امام الحق نے 90 اور بابر اعظم نے 54 رنز کی اننگز کھیلی۔

288 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی ٹیم 49.1 اوورز میں 261 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔

نیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست، پاکستان کو فیصلہ کن برتری حاصل

پاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس سنہری موقع ہے کہ وہ پہلی بار آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں نمبر ون پوزیشن حاصل کرلے۔

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ پر نظر ڈالیں تو اس وقت آسٹریلیا 113 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ سر فہرست ہے جبکہ بھارت دوسرے اور انگلینڈ تیسرے نمبر پر موجود ہے،110 ریٹنگ پوائنٹس کے ساتھ پاکستان کا چوتھا نمبر ہے۔

TAGGED:Featuredپاکستان کرکٹ ٹیم کے پاس سنہری موقع ہےنیوزی لینڈ کو تیسرے ون ڈے میں بھی شکست،
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بھارتی ریاست منی پور میں حکومتی کریک ڈاؤن کے باعث احتجاجی مظاہرے شدت اختیار کر گئے
Next Article امریکا: ایک سال کے دوران شرح سود میں 10 ویں مرتبہ اضافہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بالی ووڈ اداکارسشانت قتل کیس: مداحوں کاسی بی آئی سے تفتیش کامطالبہ

کراچی (ویب ڈیسک): بالی وڈ کے آنجہانی اداکار سشانت سنگھ راجپوت کی موت کے حوالے سے مردہ خانہ کے ملازم…

December 28, 2022
دنیا

امریکی عوام کی اکثریت کی فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت؛ اپسوس کی سروے رپورٹ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): امریکی عوام کی اکثریت نے فلسطینی ریاست کے قیام کی حمایت کر دی۔اپسوس (Ipsos) کے تازہ سروے…

August 22, 2025
پاکستان

ملکی اداروں کیخلاف فیٹف کو خط لکھنے والے افرادکو قانون کی گرفت میں لانےکا فیصلہ

(ویب ڈیسک):ملکی اداروں کے خلاف فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) کو خط لکھنے پر وفاقی حکومت نے جرائم پیشہ افراد…

July 2, 2023
پاکستانکاروبار

ایل پی جی:قیمتوں میں بغیر اوگرا نوٹیفکیشن تیسری بار اضافہ، 30 روپے فی کلومہنگی

کراچی (ویب ڈیسک): ایل پی جی کی قیمت میں 30 روپے فی کلو اضافہ کردیا گیا ہے۔ایل پی جی کی…

March 16, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?