Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آج سندھ بھر میں شہید بشیر خان قریشی کی 12ویں برسی قومی جوش و جذبہ کے ساتھ منائی جارہی ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > آج سندھ بھر میں شہید بشیر خان قریشی کی 12ویں برسی قومی جوش و جذبہ کے ساتھ منائی جارہی ہے
پاکستانتازہ ترین

آج سندھ بھر میں شہید بشیر خان قریشی کی 12ویں برسی قومی جوش و جذبہ کے ساتھ منائی جارہی ہے

Published April 7, 2024
Tags: Featured آج سندھ بھر میں7 اپریل کو جسقم کے چیئرمین ثنان خان قریشی شہید بشیر خان قریشی کی 12ویں برسی شہید بشیر خان قریشی کی مزار پر حاضری قومی جوش و جذبہ کے ساتھ منائی
Share
SHARE

رتو دیرو (ویب ڈیسک) : آج سندھ بھر میں7 اپریل کو شہید بشیر خان قریشی کی 12ویں برسی قومی جوش و جذبہ کے ساتھ منائی جارہی ہے. جسقم کے چیئرمین ثنان خان قریشی کی سربراہی میں مرکزی قیادت امجد خان مہیسر، مومن سموں، دیدار شام، ڈاڈا اطہر سومرو، اشرف کلہوڑو، ڈسٹرکٹ چیف آرگنائزر عزیز الرحمن شیخ اور جسقم کے سینکڑوں کارکنوں نے مزار شہدا بالخصوص شہید بشیر خان قریشی کی مزار پر حاضری دی۔

جسقم کے چیئرمین ثنان خان قریشی نے کہا ہے کہ شہید بشیر خان قریشی سائیں جی ایم کے سپاہی اور سندھ سے محبت کرنے والے اور سچے دیش بھگت تھے، سندھ شہید کو یاد کرتا ہے۔شہید کی قربانی اور لازوال جدوجہد سندھ کے لیے مشعل راہ ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ آج سندھ کا وجود خطرے میں ہے، آئے روز سازشیں ہو رہی ہیں، اس لیے جناب جی ایم سید اور شہید بشیر خان قریشی کے منتخب کردہ جدوجہد کے راستے پر چل کر سندھ کے وجود کو بچایا جا سکتا ہے۔

جسقم کے چیئرمین سنان قریشی نے مزید کہا ہے کہ 27 رمضان شریف اور عیدالفطر کی قربت کے باعث شہداء کا قومی اجتماع عیدالفطر کے تیسرے روز منعقد کیا جائے گا۔جس میں شہید کے ہزاروں چاہنے والے، دوست اور ساتھی شرکت کریں گے۔

چونکہ شب قدر اور رمضان کی مصروفیات کے باعث مرکزی جلسہ کا عید کے بعد منعقد کرنے کا اعلان کیا گیا تھا ، اس لیے سندھ بھر میں شہید بشیر خان قریشی کے کروڑوں عاشقوں نے شہید کو سوشل میڈیا پر خراج عقیدت پیش کرتے ہوئے گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران لاکھوں ویڈیوز اور تصاویر پر مبنی پوسٹس کیں .

جبکہ لاکھوں پرستاروں نے اپنی ڈی پی پر شہید بشیر خان قریشی کی تصاویر لگاکر اُن کو خراج پیش کیا.

TAGGED:Featuredآج سندھ بھر میں7 اپریل کوجسقم کے چیئرمین ثنان خان قریشیشہید بشیر خان قریشی کی 12ویں برسیشہید بشیر خان قریشی کی مزار پر حاضریقومی جوش و جذبہ کے ساتھ منائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حماس کا اسرائیلی فوجی ٹینک پر حملہ؛ 4 کمانڈوز ہلاک، متعدد زخمی
Next Article ایم کیوایم پولیس فورس کو متنازع بنا کرمجرموں کو فائدہ پہنچا رہی ہے: وزیر داخلہ سندھ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

یوکرین تنازع: یوکرین،مغربی ملک امن مذاکرات سے بھاگتے ہیں ؛ پیوٹن

ماسکو( مانیٹرنگ ڈیسک ) روسی چینل کو انٹرویو میں روس کے صدر ولادی میر پیوٹن نے وہ کچھ کہہ دیا…

December 26, 2022
دنیاکھیل

آسٹریلیا میں کرکٹ کو پرائمری اسکول نصاب کا حصہ بنانے کا فیصلہ

کینبرا (اسپورٹس ڈیسک): آسٹریلیا میں کرکٹ کو اب سکول کی سطح کے نصاب میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا…

August 24, 2024
پاکستاندلچسپ و عجیب

کراچی: ریٹائرڈ DIG کے گھر سے 20 لاکھ روپے کے طوطے چوری

کراچی (ویب ڈیسک): گلشن معمار میں ریٹائرڈ ڈی آئی جی کے گھرسے 20 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے 41…

November 6, 2023
پاکستان

70 ہزار سے زائد پاکستانی پرائیویٹ حجاج کا حج کوٹہ ضائع ہونے کا خدشہ

لاہور(ویب ڈیسک): پاکستان میں پرائیویٹ حجاج کے لیے تشویشناک صورتحال پیدا ہوگئی ہے جس کے تحت تقریباً 70 سے 75…

March 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?