Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کلر کہار کے قریب مسافر وین کھائی میں‌جاگری،2 افراد جاں بحق، 50 شدید زخمی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کلر کہار کے قریب مسافر وین کھائی میں‌جاگری،2 افراد جاں بحق، 50 شدید زخمی
پاکستانتازہ ترین

کلر کہار کے قریب مسافر وین کھائی میں‌جاگری،2 افراد جاں بحق، 50 شدید زخمی

Published April 15, 2024
Tags: خوشاب روڈ پر کھائی میں جا گری دو افراد جاں بحق اور 50 شدید زخمی مری سے فیصل آباد جانے والی مسافر وین کلر کہار کے نزدیک
Share
SHARE

کلر کہار (ویب ڈیسک): مری سے فیصل آباد جانے والی مسافر وین کلر کہار کے نزدیک خوشاب روڈ پر کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں دو افراد جاں بحق اور 50 شدید زخمی ہوگئے۔ڈپٹی کمشنر (ڈی سی) چکوال قراۃ العین ملک حادثے کی اطلاع ملتے ہیں ٹراما سینٹر کلر کہار پہنچی اور بتایا کہ بس حادثے میں مجموعی طور پر 50 مسافر زخمی ہوئے ہیں اور دو مسافر جان کی بازی ہار گئے۔

انہوں نے بتایا کہ زخمیوں کی حالت تشویش ناک ہے، ٹراما سینٹر کلرکہار میں ایمرجنسی نافذ کر دی گئی ہے اور زخمیوں کو تمام تر طبی سہولیات ٹراما سینٹر میں دی جا رہی ہیں۔

ڈی سی چکوال کا کہنا تھا کہ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثے کی وجہ بس کی تیز رفتاری بنی، ڈرائیور تیز رفتار بس نہیں کر سکا اور بس الٹ گئی۔

قراۃ العین ملک نے کہا کہ جاں بحق افراد کو راولپنڈی شفٹ کیا جا رہا ہے، جن میں سے ایک کی شناخت محمد وقاص کے نام سے ہوئی ہے، جن کا تعلق فیصل آباد سے ہے جبکہ دوسرے شخص کی شناخت تاحال نہیں ہو سکی۔

TAGGED:خوشاب روڈ پر کھائی میں جا گریدو افراد جاں بحق اور 50 شدید زخمیمری سے فیصل آباد جانے والیمسافر وین کلر کہار کے نزدیک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستان غریب ملک نہیں، اسلام آباد ی بابوؤں کی کم عقلی نے غریب کیا ہوا ہے، صدرمملکت
Next Article قبضے میں لیےگئے اسرائیلی جہازپرموجود 2 پاکستانیوں کی رہائی کے لیے پاکستان کا ایران سے رابطہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

ڈاکٹر قادر مگسی کے والد جیئند مگسی انتقال کر گئے

ٹھٹہ (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی کے والدجیئند مگسی انتقال کر گئے۔ایس ٹی پی…

May 16, 2023
پاکستان

کراچی:ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کیلئے میئر کیجانب سےانسداد تجاوزات آپریشن کا اعلان

کراچی (ویب ڈیسک): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب نے شہر میں ٹریفک کی روانی برقرار رکھنے کے لیے اہم اقدامات اٹھانے…

April 24, 2024
پاکستانتازہ ترین

سائفر کیس؛ FIA نے چالان جمع کروادیا، عمران خان اور شاہ محمود قصوروار قرار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): ایف آئی اے نے سائفر کیس میں چالان آفیشل سیکرٹ ایکٹ کی خصوصی عدالت میں جمع…

September 30, 2023
پاکستان

کارپوریٹ فارمنگ،نئےصوبوں کیخلاف سندھ وپنجاب میں احتجاج: نئے صوبوں کی مہم دہشتگردی ہے؛ عوامی تحریک

کراچی (ویب ڈیسک): کارپوریٹ فارمنگ، نئے کینالز اور ڈیم، وسائل کی لوٹ مار، ڈاکو راج اور سندھ کی وحدت پر…

August 24, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?