ٹھٹہ (ویب ڈیسک): عوامی تحریک کی جانب سے سندھ کی لاکھوں ایکڑ زمینیںوفاقی ادروں کو دینے، وسائل پر قبضے کیخلاف ، سندھ میں موجود افغانی، بنگالی، بہاریوں سمیت غیر قانونی لوگوں کو ڈی پورٹ کرنے اور دریائے سندھ پر ڈیموں کی تعمیر، ڈاکو راج اور وڈیرہ شاہی کیخلاف و سندھ کی بقاء کے لیے ٹھٹہ میں مارچ اور دھرنا جاری ہے .
مرکزی رہنماؤں، ٹھٹہ کی قیادت سمیت سندھ بھر کے سیاسی و سماجی رہنما لال جروار، نور احمد کاتیار، خدا ڈنو شاہ، دستگیر بھٹی، میر حسن آریسر، ہورالنساء پلیجو، زبیر نوناری، اسحاق مگڑیو، امر مگسی، ستار گوپانگ سمیت ہزاروں کارکن اور بڑی تعداد میں عوام شامل .