Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: غیر ملکی آبادکاری، مسنگ پرسنز و دیگر مسائل کے حل کے لیےسندھ سراپائے احتجاج
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > غیر ملکی آبادکاری، مسنگ پرسنز و دیگر مسائل کے حل کے لیےسندھ سراپائے احتجاج
پاکستان

غیر ملکی آبادکاری، مسنگ پرسنز و دیگر مسائل کے حل کے لیےسندھ سراپائے احتجاج

Published September 17, 2023
Tags: Featured ٹھنڈی سڑک سے پریس کلب حیدرآباد تک احتجاجی ریلی سکھر میں غیر ملکی آبادکاری کے لیے شاندار ریلی نکالی اور پریس کلب کے سامنے دھرنا شہید افضل لنڈ کے قاتلوں کو فوری گرفتارکرو
Share
SHARE

کراچی -سکھر (ویب ڈیسک): جئے سندھ محاذ کی جانب سے سندھ میں غیر ملکی آبادکاری کے خلاف احتجاجی ریلی ٹھنڈی سڑک جیم خانہ سے شروع ہوئی، جو حیدر چوک سے ہوتی ہوئی پریس کلب حیدرآباد پہنچی۔ ریلی میں پارٹی کارکنوں اور خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔جبکہ سندھ سبھا کی طرف سےلاپتہ سندھی سیاسی کارکنوں کی آزادی کے لیے کراچی پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کی گئی . شہید افضل لنڈ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کے لیے بھی کراچی پریس کلب پر ہی احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا گیا .

حیدرآباد میں غیر ملکی آبادی کو ڈی پورٹ کرنے کے لیے ریلی سے جئے سندھ محاذ کے چیئرمین عبدالخالق جونجی، وائس چیئرمین پروفیسر عامر چانڈیو، جنرل سیکریٹری ہاشم کھوسو، پرہیت مزاحمت کے مرکزی رہنما مسرور شاہ اور دانشور اور ادیب امان اللہ شیخ نے بھی خطاب کیا۔جبکہ ملہار جتوئی نے قومی نغمہ پیش کیے.

دوسری جانب سندھ سبھا کی طرف سےلاپتہ سندھی سیاسی کارکنوں کی آزادی کے لیے کراچی پریس کلب کے سامنے علامتی بھوک ہڑتال کی گئی .

جبکہ ایک ہفتہ قبل ٹنڈو آدم میں گولیاں مارکر قتل کیے گئے سندھ کے معروف ٹک ٹاکر اور قوم پرست سرگرم کارکن شہید افضل لنڈ کے قاتلوں کو فوری گرفتار کرنے کے لیے بھی کراچی پریس کلب پر ہی احتجاجی مظاہرہ اور دھرنا دیا گیا . جس میں قاتلوں کی گرفتاری اور انصاف کی فراہمی کے لیے حکومت سے مطالبہ کیا گیا.

اسی طرح جئے سندھ رہبر کمیٹی کی جانب سے سکھر میں غیر ملکی آبادکاری، فراڈ ڈیجیٹل مردم شماری، معصوم پریا کماری کی آزادی اور دیگر سندھ دشمن منصوبوں کیخلاف شہید بشیر خان قریشی کے بہادر ساتھی، جسقم کے سینئر رہنمامحترم ڈاکٹر نیاز کالانی، ریاض چانڈیو کی قیادت میں ہزاروں قومی کارکنوں نے شاندار ریلی نکالی اور پریس کلب کے سامنے دھرنا دیا۔

TAGGED:Featuredٹھنڈی سڑک سے پریس کلب حیدرآباد تک احتجاجی ریلیسکھر میں غیر ملکی آبادکاری کے لیے شاندار ریلی نکالی اور پریس کلب کے سامنے دھرناشہید افضل لنڈ کے قاتلوں کو فوری گرفتارکرو
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ کی بقاء کے لیےٹھٹہ میں ےعوامی تحریک کا مارچ اور دھرنا
Next Article عدالتی حکم پر رانی پور کی فاطمہ ہلاکت کیس کا تفتیشی افسر تبدیل
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

صحت

پاکستان پھر پولیو وائرس کے نشانے پر : مزید دو کیس رپورٹ

کوئٹہ - پشاور (ہیلتھ ڈیسک): ملک میں رواں برس کا تیسرا کیس سامنے آنے کے صرف ایک روز بعد ہی…

October 6, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی کا قومی اسمبلی و سینیٹ میں آئینی ترامیم کیلئے ووٹنگ کے بائیکاٹ کا فیصلہ

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے 26 ویں آئینی ترامیم کے معاملے پر پارلیمنٹ میں آئینی عمل کا…

October 20, 2024
پاکستان

کراچی ضمنی الیکشن:مرتضیٰ وہاب صدر یوسی 13 کے چیئرمین منتخب، نتائج کا سلسلہ جاری

کراچی (ویب ڈیسک): میئر کراچی مرتضیٰ وہاب صدر کی یوسی 13 کے چیئرمین منتخب ہوگئے۔کراچی کے پانچ اضلاع میں آج…

November 5, 2023
پاکستان

علی امین گنڈاپور کا کل تک لوڈشیڈنگ ختم نہ ہونے پر گرڈ اسٹیشن کا کنٹرول خود سنبھالنے کا اعلان

(ویب ڈیسک): وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے صوبے میں ’غیر اعلانیہ، ظالمانہ‘ لوڈ شیڈنگ کم کرنے کے…

May 15, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?