Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: جینیاتی تحقیق میں انقلاب: DNA نمونہ ہوا، ریت یاماحول سےلینا ممکن
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > جینیاتی تحقیق میں انقلاب: DNA نمونہ ہوا، ریت یاماحول سےلینا ممکن
سائنس و ٹیکنالوجی

جینیاتی تحقیق میں انقلاب: DNA نمونہ ہوا، ریت یاماحول سےلینا ممکن

Published May 20, 2023
Tags: Featured فضا میں تیرتے ڈی این اے سے مشکوک افراد کی نشان دہی کرمنل فارنزک کے میدان میں مدد گار
Share
SHARE

فلوریڈا (ٹیک ڈیسک): ایک تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ سمندر کا ریتیلا ساحل ہو یا کسی اسپتال کا کمرہ انسان جس جگہ جاتا ہے اپنے ڈی این اے وہاں چھوڑ دیتا ہے۔یونیورسٹی آف فلوریڈا کے محققین نے امریکا اور آئرلینڈ میں ماحول سے جمع کیے جانے والے نمونوں کا جائزہ لیا۔ساحل کی مٹی سے حاصل کیے گئے ماحولیاتی ڈی این اے کا استعمال کرتے ہوئے معدومیت کے خطرے سے دوچار سمندری کچھووں کا مطالعہ کرنے والے محققین کا کہنا تھا کہ یہ ڈی این اے اتنے اعلیٰ معیار کے تھے کہ سائنس دان بیماریوں سے جڑے تغیرات کی نشان دہی اور قریب میں رہنے والی آبادی کے جینیاتی اجداد کا تعین کرسکتے تھے۔

ڈی این اے سے متعلق اس پیشرفت کو استعمال کرتےہوئے گمشدہ افراد کو ڈھونڈنے اور مجرمان کا جائے وقوعہ سے تعلق جوڑنے میں بھی مدد حاصل کی جاسکتی ہے۔

یونیورسٹی آف فلوریڈا کےپروفیسر ڈیوڈ ڈفی کا کہنا تھا کہ ڈی این اے کے یہ نمونے طبی و ماحولیات کے میدان سے لے کر آثارِ قدیمہ سے کرمنل فارنزک کے میدان میں مدد گار ثابت ہوسکتے ہیں۔ مثال کے طور پر محققین پانی کے فضلے سے کینسر کے متغیرات کا یا آثارِ قدیمہ کی جگہوں سے انسانوں کے پوشیدہ ڈی این اے کا پتہ لگا سکتے ہیں۔ یا تفتیش کار جائے وقوعہ کی فضا میں تیرتے ڈی این اے سے مشکوک افراد کی نشان دہی کر سکتے ہیں۔

سائنس دانوں کے ان تمام جگہوں سے انسانی ڈی این اے سے حاصل ہونے والے جینیاتی ڈیٹا کوحاصل کرنے اور اس کا تجزیہ کرنے کی صلاحیت کے اہل ہونے کے سبب ہماری حیاتیاتی معلومات کے حوالے سے رضامندی، پرائیویسی اور سیکیورٹی کے متعلق نازک اخلاقی سوالات بھی اٹھتے ہیں۔

محققین نے خبردار کیا ہے کہ اس دریافت کو استعمال کرتے ہوئے مختلف افراد کے ڈی این اے پر مبنی معلومات بھی حاصل کی جا سکتی ہے اور ان کے مخصوص علاقوں میں آمد ورفت کے متعلق بھی پتہ لگایا جاسکتا ہے۔

پروفیسر ڈفی اور ان کے ساتھیوں کی جانب سے کی جانے والی یہ تحقیق نیچر ایکولوجی اینڈ ایوولوشن میں شائع ہوئی۔

TAGGED:Featuredفضا میں تیرتے ڈی این اے سے مشکوک افراد کی نشان دہیکرمنل فارنزک کے میدان میں مدد گار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کسٹمز کارروائی،3 کروڑ کے جانوروں کےانجکشن برآمد، موتی والا سمیت 4 افراد گرفتار
Next Article ٹائٹینک کے لیے بنایا جانے والا چائے کا کپ لاکھوں میں نیلام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پنجاب اسمبلی ٹوٹنا یقینی: پرویز الہٰی نےسمری پر دستخط کردیے

کراچی (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے اسمبلی توڑنے کی سمری پر دستخط کردیے۔ لاہور میں پاکستان تحریک…

January 12, 2023
پاکستان

لاہور: کیمبرج ایجوکیشن اے لیول کے لیک ہونیوالے ریاضی کے پرچے کے مارکس نہ دینے کا فیصلہ

لاہور (ویب ڈیسک): پاکستان میں اے لیول کے ریاضی کا پرچہ لیک ہونے پر کیمبرج انٹرنیشنل ایجوکیشن یوکے نے رپورٹ…

July 27, 2024
دنیا

اسرائیلی حملوں سے تباہ غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر درکار ہونگے: اقوام متحدہ

(ویب ڈیسک): اقوام متحدہ کا کہنا ہےکہ اسرائیلی حملوں سے تباہ ہونے والے غزہ کی بحالی کیلئے 40 ارب ڈالر…

May 3, 2024
انٹرٹینمنٹ

آریان خان نے باپ کے مقابلے میں دہلی میں 2 فلور خرید لیے

دہلی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان کے بیٹے آریان خان نے دہلی کے پوش علاقے میں…

July 29, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?