Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کراچی میں ڈکیتی میں نواجوان قتل،لاش کوٹڈیجی پہنچنے پر کہرام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > کراچی میں ڈکیتی میں نواجوان قتل،لاش کوٹڈیجی پہنچنے پر کہرام
پاکستانتازہ ترین

کراچی میں ڈکیتی میں نواجوان قتل،لاش کوٹڈیجی پہنچنے پر کہرام

Published December 30, 2022
Tags: ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران لاش گاؤں کوٹڈیجی پہنچی مزاحمت پر قتل
Share
SHARE

رانی پور (نجات نیوز): کراچی کے علاقے سہراب گوٹھ کے قریب کوٹڈیجی کے نوجوان کو ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دوران مزاحمت کرنے پر قتل کر دیاتھا، مقتول کی لاش گاؤں کوٹڈیجی پہنچی تو علاقے میں سوگ کے ساتھ غم و غصے کی فضا چھا گئی۔

تفصیل کے مطابق کراچی کے علاقے بسم اللہ مسجد کے قریب گاؤں سہراب کے قریب ڈکیتی کے دوران ملزمان نے فائرنگ کر کے نوجوان فیاض لاشاری کو قتل کر دیا تھا ، واقعے کے بعد جائے وقوعہ پر پہنچ کر مقتول کی لاش اور زخمی کو اسپتال منتقل کر دیا گیا، جہاں سے لاش لواحقین کے حوالے کر دی گئی، جہاں سے لواحقین لاش لے کر گاؤں روانہ ہو گئے۔

متوفی کی نعش کوٹڈی جی کے قریب آبائی گاؤں بہارو لاشاری پہنچی تو لواحقین میں کہرام مچ گیا، گاؤں بھرو لاشاری میں لواحقین میں غم و غصہ پایا جارہا ہے۔

TAGGED:ڈاکوؤں نے ڈکیتی کے دورانلاش گاؤں کوٹڈیجی پہنچیمزاحمت پر قتل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک پر دیوالیہ ہونے کے خطرات منڈلانے لگے
Next Article لوکمارکا خدا سے شکوہ جرم نہیں،علما ءکردار ادا کریں؛ ریاض چانڈیو
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سرجانی ٹاؤن:گرین لائن بس برج کے نیچے گیس سیلنڈر دھماکہ

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن میں ہونے والے گیس سلینڈر دھماکے میں گرین لائن منصوبے کی بس…

January 9, 2023
پاکستان

پنجگور: ڈیم کی دیکھ بھال پر مامور افراد پر فائرنگ، 5 جاں بحق

(ویب ڈیسک): پنجگور کے علاقے پروم میں فائرنگ سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔صوبائی حکومت کے ترجمان شاہد رند نے…

October 29, 2024
پاکستان

مصدقہ نتائج: کراچی سمیت سندھ بھر میں پی پی پی سب سے آگے

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ میں کراچی اور حیدرآباد سمیت 16 اضلاع میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے میں…

January 16, 2023
پاکستاندنیا

فضائی حدود کی خلاف ورزی: ایران کے پاکستان پر ڈرون و میزائل حملے، خطے میں کشیدگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان کے صوبے بلوچستان میں ایران کی جانب سے ہونے والے حملے میں دو بچیاں شہید…

January 17, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?