Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: عامر خان اور درشیل کی 16 سال بعد ایک ساتھ واپسی، تصویر وائرل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > عامر خان اور درشیل کی 16 سال بعد ایک ساتھ واپسی، تصویر وائرل
انٹرٹینمنٹ

عامر خان اور درشیل کی 16 سال بعد ایک ساتھ واپسی، تصویر وائرل

Published March 5, 2024
Tags: Featured دونوں نے فلم پر کام شروع کردیا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): 2007 میں بھارت سمیت دنیا بھر میں سپر ہٹ ہونے والی تاریخی فلم ‘تارے زمین پر’ میں بطور چائلڈ اسٹار کام کرنے والے اداکار درشیل سفاری نے عامر خان کے ساتھ ایک تصویر جاری کی ہے۔گزشتہ روز درشیل سفاری نے انسٹاگرام پر مسٹر پرفیکشنسٹ کے ہمراہ ایک تصویر شیئر کی جس کے بعد مداح بے صبری سے پوسٹ پر تفصیلات پوچھنے لگے۔

اداکار کی جانب سے شیئر کردہ تصویر میں عامر خان کی سفید داڑھی اور سفید بال ہیں جب کہ دونوں ایک دوسرے کی طرف حیرانی کا اظہار کررہے ہیں۔

کیپشن میں نوجوان اداکار نے بتایا کہ ’16 سال بعد ہماری واپسی ہورہی ہے، اور ہم کافی پرجوش ہیں’۔ ساتھ ہی درشیل نے عامر خان کو اپنا ‘مینٹور’قرار دیا اور ان کے لیے محبت کا اظہار بھی کیا۔

درشیل نے اعلان کیا کہ 4 روز بعد پتہ چل جائے گا کہ یہ پوسٹر کس حوالے سے ہے۔

دوسری جانب بھارتی میڈیا کا کہنا ہے کہ عامر خان اور درشیل کی تارے زمین پر کے سیکوئل ستارے زمین پر ہے میں واپسی ہورہی ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق دونوں نے فلم پر کام شروع کردیا ہے اور یہ پوسٹر اسی حوالے سے ہے، البتہ اس کی تصدیق تاحال نہیں ہوئی۔

TAGGED:Featuredدونوں نے فلم پر کام شروع کردیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سرکاری ملازمین کو بھارت کی طرز پر رضاکارانہ پنشن دینے کی تجویز
Next Article انڈیا مالدیپ تعلقات میں کشیدگی بڑھ گئی:10 مئی تک بھارتی فوجیوں کومالدیپ چھوڑنے کا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

نومنتخب اراکین سندھ اسمبلی نے حلف اٹھالیا، اسمبلی گیٹ اورکراچی بھر میں سیاسی جماعتوں کا احتجاج، قومی عوامی تحریک کے کارکنان گرفتار

کراچی (ویب ڈیسک): عام انتخابات 2024 کے نتیجے میں بننے والی سندھ اسمبلی کے نومنتخب ارکان نے بطور قانون ساز…

February 24, 2024
کھیل

ملتان سلطانز کی مسلسل دوسری کامیابی؛ اسلام آباد کو 5 وکٹوں سےشکست

ملتان (اسپورٹس ڈیسک): ایچ بی ایل پاکستان سپرلیگ (پی ایس ایل) 9 کے پانچویں میچ میں ملتان سلطانز نے اسلام…

February 20, 2024
پاکستان

عمران خان کا ایکس اکاؤنٹ بند کرنے کیلیے ایکس سے رابطےکر رہے ہیں؛ وزیر مملکت بیرسٹر عقیل

کراچی (ویب‌ڈیسک): وفاقی حکومت نے بانی پاکستان تحریک انصاف ( پی ٹی آئی) عمران خان کا ’ایکس‘ اکاؤنٹ بند کرنے…

October 4, 2025
صحت

اسمارٹ دکھنے کے لیے وٹامن کے انجیکشن لگوانا انفلوئنسر کو مہنگا پڑ گیا

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): امریکا سے تعلق رکھنے والی فٹنس انفلوئنسر کو سلم اور اسمارٹ دکھنے کی خواہش میں وٹامن انجیکشن…

October 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?