Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کے عبدالحنان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے ایمرجنگ پلیئر قرار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > پاکستان کے عبدالحنان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے ایمرجنگ پلیئر قرار
کھیل

پاکستان کے عبدالحنان ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے ایمرجنگ پلیئر قرار

Published August 13, 2023
Tags: Featured ہاکی میں ان کا مستقبل روشن ہے
Share
SHARE

چنئی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کے عبدالحنان شاہد ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے ایمرجنگ پلیئر قرار پائے ہیں۔بھارت کے شہر چنئی میں ایشین ہاکی چیمپئینز ٹرافی کا انعقاد کیا گیا جس میں بہترین کارکردگی پر پاکستان کے عبدالحنان شاہد کو اختتامی تقریب میں ایمرجنگ پلیئر کا ایوارڈ دیا گیا۔

اس موقع پر ایشین ہاکی فیڈریشن کا کہنا تھا کہ اس ٹورنامنٹ نے باصلاحیت کھلاڑیوں کو سامنے آنے کا موقع فراہم کیا اور پاکستان کے عبدالحنان شاہد نے اس کا فائدہ اٹھایا۔

ایشین ہاکی فیڈریش نے بتایا کہ عبدالحنان شاہد غیر معمولی پرفارمنس اور صلاحیت کی وجہ سے ایمرجنگ پلیئر ایوارڈ کے حقدار قرار پائے اور ہاکی میں ان کا مستقبل روشن ہے۔

خیال رہے پاکستان ہاکی ٹیم نے بھارت میں ہونے والے ایونٹ میں پانچویں پوزیشن حاصل کی اور پاکستان ہاکی ٹیم پہلی مرتبہ ایشین چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں نہ پہنچ سکی۔

TAGGED:Featuredہاکی میں ان کا مستقبل روشن ہے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اینٹی ڈپریشن ادویات خودکشی کا سبب اورجسمانی وجنسی زندگی متاثر کرتی ہیں
Next Article انوار الحق کاکڑ نہ ن لیگ کی چوائس ہیں نہ پیپلز پارٹی کی: شاہ محمود قریشی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

مذہبی جنون:مدھیہ پردیش میں ہندو مسلم فساد ،دفعہ 144 نافذ

کراچی (ویب ڈیسک): بھارتی ریاست مدھیہ پردیش میں ایک مسلمان کے گھر جبراً ہنومان کی مورتی نصب کرنے پر ہندو…

February 14, 2023
پاکستاندنیا

پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری دنیا کے امن کیلئے قیمت ادا کر رہا ہے: برطانوی ہائی کمشنر

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کا کہنا ہے افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی…

August 26, 2023
دلچسپ و عجیب

گوگل اسٹریٹ ویو میں خوفناک مخلوق نے امریکیوں کو دہشت زدہ کردیا

یوٹاہ-امریکا (ویب ڈیسک): گوگل اسٹریٹ ویو یا گوگل میپس کی ایپ دنیا میں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ…

November 16, 2023
دلچسپ و عجیب

میکسیکو میں چوہے کا سوپ بیچنے والی 52 سال پرانی واحد دکان

میکسیکو (ویب ڈیسک): ہم ہمیشہ چین میں کھائے جانے والے عجیب و غریب کھانوں کے بارے میں سنتے آئے ہیں…

May 1, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?