Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری دنیا کے امن کیلئے قیمت ادا کر رہا ہے: برطانوی ہائی کمشنر
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری دنیا کے امن کیلئے قیمت ادا کر رہا ہے: برطانوی ہائی کمشنر
پاکستاندنیا

پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری دنیا کے امن کیلئے قیمت ادا کر رہا ہے: برطانوی ہائی کمشنر

Published August 26, 2023
Tags: Featured دنیا کے امن کے لیے قیمت ادا دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم ترین اتحادی
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کا کہنا ہے افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی پی سمیت دیگر دہشتگرد جماعتوں کی کارروائیوں پر گہری تشویش ہے۔نجی ٹی وی کو انٹرویو میں برطانوی ہائی کمشنر مس جین میریٹ نے افغان طالبان سے دہشتگرد تنظیموں کے خلاف ایکشن لینے کا مطالبہ کرتے ہوئے کہا افغانستان کے مسئلے اور صورتحال پر اب بھی دنیا کی نظریں ہیں۔

ان کا کہنا تھا طالبان، حقانی گروپ، دوسری تنظیموں کو قابو کریں، افغانستان میں دہشتگردوں کو نہ روکا گیا تو یہ پاکستان ہی نہیں پوری دنیا کے لیے خطرہ ہوں گے۔

جین میریٹ کا کہنا تھا افغانستان کے آدھے حصے میں انسانی صورتحال اور خاص طور پر خواتین کو حقوق نہ دیے جانے پر تشویش ہے۔

ان کا کہنا تھا پاک فوج اور سکیورٹی فورسز دہشتگردی کے خلاف جنگ میں قربانیاں دے کر پاکستان ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کے امن کے لیے قیمت ادا کر رہی ہیں، پاکستان دہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم ترین اتحادی اور فرنٹ لائن ملک ہے۔

برطانوی ہائی کمشنر کا کہنا تھا یوکرین کی تعمیر نو میں پاکستانی کنسٹرکشن کمپنیاں اہم کردار ادا کر سکتی ہیں، یوکرین کی تعمیر نومیں پاکستانی کنسٹرکشن کمپنیوں کے کردار کی حمایت کریں گے۔

TAGGED:Featuredدنیا کے امن کے لیے قیمت ادادہشتگردی کے خلاف جنگ میں اہم ترین اتحادی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ میں سیلاب کے ایک سال بعد بھی 40 لاکھ بچے صاف پانی سے محروم: یو این رپورٹ
Next Article ایم کیو ایم پھر ٹوٹ پھوٹ کا شکار، اہم رہنماؤں کی پارٹی چھوڑنے کی دھمکی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانصحت

گمبٹ: گمس ہسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی، لاکھوں کی ادویات جل گئیں

گمبٹ (ہیلتھ ڈیسک): گمبٹ گمس ہسپتال کے ریپڈ سینٹر کے میڈیکل سٹور میں شارٹ سرکٹ کے باعث آگ لگ گئی۔آپریشن…

March 25, 2023
پاکستانکاروبار

اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئیگی، لوگوں کو ٹیکس دینا پڑےگا: وفاقی وزیر خزانہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نےکہا ہےکہ اب کوئی ایمنسٹی اسکیم نہیں آئے گی، لوگوں کو…

April 22, 2024
انٹرٹینمنٹ

امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کا میوزک انڈسٹری کی’طاقتور‘ شخصیت پرجنسی زیادتی کا الزام

نیو یارک (شوبز ڈیسک):ہسپانوی نژاد امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کینال نے میوزک انڈسٹری کے ایک "انتہائی طاقتور" شخص پر جنسی ہراسانی…

August 18, 2025
کھیل

لاہور : قلندرز کی یونائیٹڈ کو 110 رنز سے عبرتناک شکست

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 8 میں لاہور قلندرز نے اسلام آباد یونائیٹڈ کو 110 رنز سے شکست دے…

February 27, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?