Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شادی کے 17 سال بعد دوسرے بچے کے سوال پر ابھیشیک کا شرماتے ہوئے جواب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شادی کے 17 سال بعد دوسرے بچے کے سوال پر ابھیشیک کا شرماتے ہوئے جواب
انٹرٹینمنٹ

شادی کے 17 سال بعد دوسرے بچے کے سوال پر ابھیشیک کا شرماتے ہوئے جواب

Published December 10, 2024
Tags: Featured بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن داکار رتیش دیش مکھ کے چیٹ شو دوسرے بچے کے سوال پر شرمائے شادی کے کئی سالوں بعد کیس تو بنتا ہے‘ میں شریک
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی وڈ اداکار ابھیشیک بچن شادی کے کئی سالوں بعد دوسرے بچے کے سوال پر شرمائے بغیر نہ رہ سکے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق ابھیشیک بچن حال ہی میں اداکار رتیش دیش مکھ کے چیٹ شو ’ کیس تو بنتا ہے‘ میں شریک ہوئے جس دوران رتیش نے ابھیشیک سے کئی دلچسپ سوالات کیے۔دوران گفتگو رتیش نے ابھیشیک سے پوچھا کہ ’ امیتابھ ، ایشوریا ، آرادھیا اور آپ کا نام یعنی ابھیشیک بھی انگلش کے لیٹر ’A‘ سے شروع ہوتے ہیں لیکن جیا بچن اور شویتا بچن کے ناموں میں ایسا نہیں ان کا کیا قصور تھا؟

رتیش کے سوال پر ابھیشیک نے جواباًکہا کہ’ یہ بات آپ ان سے ہی پوچھیے گی لیکن جہاں تک میرا خیال ہے وہ یہ کہ یہ ہمارے گھر کی ایک روایت ہے جس کے تحت میری بیٹی آرادھیا کا نام بھی میری طرح A سے شروع ہوتاہے‘۔

ابھیشیک کی وضاحت پر رتیش نے ان سے دوسرے بچے کا سوال کیا کہ آرادھیا کے بعد؟ اس پر اداکار نے کہا کہ ’ نہیں اب اگلی پیڑھی میں دیکھیں گے‘۔

رتیش نے ابھیشیک کو اپنے دو بیٹوں کے نام یاد دلاتے ہوئے دوسرے بچے کیلئے قائل کرنا چاہا تاہم ابھیشیک نے مسکراتے ہوئےرتیش کو چپ کرادیا اور کہا کہ’عمر کا لحاظ کیا کرو میں تم سے بڑا ہوں‘۔

واضح رہے کہ ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن 2007 میں شادی کے بندھن میں بندھے تھے تاہم اب کچھ عرصے سے دونوں میں طلاق کی افواہیں گردش کررہی ہیں۔

ایشوریا نے حال ہی میں انسٹاگرام پر آرادھیا کی 13ویں سالگرہ کی تقریب کی تصاویر شیئر کی تھیں تاہم ان تصاویر میں بھی ابھیشیک موجود نہیں تھے۔

TAGGED:Featuredبالی وڈ اداکار ابھیشیک بچنداکار رتیش دیش مکھ کے چیٹ شودوسرے بچے کے سوال پر شرمائےشادی کے کئی سالوں بعدکیس تو بنتا ہے‘ میں شریک
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹرمپ کا امریکی شہریت کا پیدائشی حق ختم کرنے کا اعلان
Next Article چین میں جرائم کو روکنے کا کام کرنیوالا انوکھا روبوٹ تیار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد ایئرپورٹ:مولانا فضل الرحمان کیخلاف نعرے لگانے والوں پر جے یو آئی کارکنان کا بدترین تشدد

اسلام آباد (ویب ڈیسک): مولانا فضل الرحمان کے خلاف نعرے بازی کرنے پر جمعیت علماءاسلام کے کارکنان نے اسلام آباد…

January 12, 2024
دلچسپ و عجیبدنیا

سمندری طوفانوں کا خطرہ: مالدیپ نےتیرنے والا شہر تعمیر کرلیا

مالے-مالدیپ (ویب ڈیسک): دنیا کا پہلا سمندر کے اوپر تیرنے والا شہر بحر ہند کے نیلگوں پانیوں میں تیزی سے…

May 5, 2024
کھیل

ایشیا کپ: چیئرمین آئی پی ایل کا بھارتی ٹیم پاکستان بھیجنے سےمتعلق صاف انکار

ڈربن - جنوبی افریقا (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ کے شیڈول کو حتمی شکل دے دی گئی جب کہ شیڈول کا…

July 12, 2023
انٹرٹینمنٹ

زرین خان نے اپنی سالگرہ کم سن مسلمان یتیم بچیوں کیساتھ افطار کرکے منائی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی اداکارہ زرین خان نے اپنی سالگرہ یتیم خانے میں مسلمان بچیوں کے ساتھ منائی۔سوشل…

March 19, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?