Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: وزیر اعظم کی بجلی بلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف کارروائی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > وزیر اعظم کی بجلی بلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف کارروائی
پاکستان

وزیر اعظم کی بجلی بلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنیوالے اہلکاروں کیخلاف کارروائی

Published July 7, 2024
Tags: Featured اس وجہ سے177 سے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو 5 ہزار روپے اضافی ادا کرنے پڑے تھے
Share
SHARE

(ویب ڈیسک‌): وزیر اعظم شہباز شریف نے بجلی کے بلوں میں اضافی یونٹ شامل کرنے والے افسران اور اہلکاروں کے خلاف کارروائی کے احکامات دے دیے۔وزیر اعظم شہباز شریف نے ایف آئی اے کو افسران کی نشاندہی کا حکم دیتے ہوئے سخت کارروائی کی ہدایت کی ہے۔

خیال رہےکہ لاہور میں بجلی کی تقسیم کار کمپنی لیسکو کی جانب سے ہزاروں صارفین کو 200 یونٹس سے اوپر کی کیٹیگری میں زبردستی شامل کرنےکی شکایات سامنے آئی تھیں۔

اس وجہ سے177 سے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو 5 ہزار روپے اضافی ادا کرنے پڑے تھے۔

TAGGED:Featuredاس وجہ سے177 سے 200 یونٹ استعمال کرنے والوں کو 5 ہزار روپے اضافی ادا کرنے پڑے تھے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران کے صدارتی انتخاب میں مسعود پزشکیان نے میدان مار لیا
Next Article چوہدری شجاعت کا آپریشن عزم استحکام کی حمایت میں شرکت کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

غیر معیاری کھانے: خرم شیر زماں اور دیگران کے 3 ریسٹورنٹس سیل

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ فوڈ اتھارٹی نے کراچی کے علاقے صدر میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما…

May 16, 2023
دنیا

اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دیںگے؛سعودی وزیر خزانہ

سعودی وزیر خزانہ محمد الجدعان کا کہنا ہےکہ سعودی عرب اب غیر مشروط غیر ملکی گرانٹس نہیں دے گا اور…

January 19, 2023
پاکستان

باجوڑ دھماکہ:جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئی، حملہ آوروں تک تقریباً پہنچ چکے ہیں: سی ٹی ڈی

باجوڑ (ویب ڈیسک): باجوڑ میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش دھماکے کے مزید 3 زخمی دم توڑ گئے جس کے…

July 31, 2023
پاکستان

آپ کا خط PTI کی پریس ریلیز دکھائی دیتا ہے: وزیراعظم کا صدر کو جوابی خط

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت عارف علوی کو 5 صفحات اور 7 نکات پر مشتمل جوابی…

March 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?