Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلم ‘لگان’ کے کرکٹ میچ کمینٹیٹر اداکار جاوید امروہی انتقال کرگئے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > فلم ‘لگان’ کے کرکٹ میچ کمینٹیٹر اداکار جاوید امروہی انتقال کرگئے
انٹرٹینمنٹ

فلم ‘لگان’ کے کرکٹ میچ کمینٹیٹر اداکار جاوید امروہی انتقال کرگئے

Published February 15, 2023
Tags: Featured انتقال کرگئے بھارتی اداکار جاوید خان امروہی فلم ’لگان‘
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): 2001 کی بالی وڈ کی بلاک بسٹر فلم ’لگان‘ سے شہرت حاصل کرنے والے بھارتی اداکار جاوید خان امروہی منگل کے روز ممبئی کے اسپتال میں انتقال کرگئے۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق جاوید خان امروہی گزشتہ ایک برس سے علیل تھے، ان کے پھیپھڑے خراب تھے جو کہ ان کی موت کی وجہ بنی۔

Bollywood actor Javed Khan Amrohi passes away in Mumbai today.#JavedKhanAmrohi pic.twitter.com/Z4lA2SkWH3

— All India Radio News (@airnewsalerts) February 14, 2023

رپورٹس کے مطابق جاوید خان کو سانس لینے میں شدید مشکلات پیش آرہی تھی جس کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں منگل کے روز وہ انتقال کرگئے۔

جاوید خان امروہی کی معروف فلموں میں 1994 میں ریلیز ہونے والی انداز اپنا اپنا، 1993 کی ہم ہیں راہی پیار کے، چک دے انڈیا اور لگان سمیت دیگر شامل ہیں۔

So tragic to learn of Javed Khan Amrohi’s demise. . He was one of our finest actors of IPTA . Heartfelt condolences to family and friends pic.twitter.com/tRIWXK3Co8

— Azmi Shabana (@AzmiShabana) February 14, 2023

TAGGED:Featuredانتقال کرگئےبھارتی اداکارجاوید خان امروہیفلم ’لگان‘
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا بنگلور ویمن کرکٹ‌ٹیم کی مینٹور بن گئی
Next Article ترکیہ، شام زلزلہ:اموات41 ہزار سے متجاوز، لوگوں کا انخلا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

حکومت اور اپوزیشن کی کوششیں ناکام، اختر مینگل کا استعفیٰ واپس لینے سے انکار

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت اور اپوزیشن کی جانب سے بلوچستان نیشنل پارٹی (بی این پی) مینگل کے سربراہ اختر…

September 4, 2024
پاکستان

پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے سے منع کیا تھا آج خود بھی بھگت رہے ہیں اور ملک بھی، بلاول

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کو اسمبلی چھوڑنے…

September 11, 2024
پاکستان

خیبرپختونخوا اپیکس کمیٹی نے بنوں امن جرگے کے مطالبات تسلیم کر لیے

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت صوبائی اپیکس کمیٹی اور بنوں امن جرگے کےا رکان…

July 25, 2024
کھیل

شبمن گل نے عظیم بلے باز سر گیری سوبرز کا 59 سالہ پرانا ریکارڈ توڑ دیا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): بھارت کے ٹیسٹ کپتان شبمن گل نے انگلینڈ کے خلاف دی اوول میں جاری پانچویں اور آخری…

August 1, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?