Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: اداکار نبیل نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > اداکار نبیل نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا
انٹرٹینمنٹ

اداکار نبیل نے ثانیہ مرزا کو نکاح کرنے کا مشورہ دیدیا

Published May 17, 2024
Tags: Featured انہوں نے مزید کہا ’ میرا خیال ہے کہ ہر آدمی اپنے لیے یاد رہے کہ ثانیہ مرزا نے مذکورہ ویڈیو اپنی قریبی دوست
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): پاکستانی اداکار نبیل ظفر نے شعیب ملک کی سابقہ اہلیہ اور بھارتی ٹینس اسٹار ثانیہ مرزا کو نکاح کا مشورہ دے دیا۔نبیل ظفر حال ہی میں ایک نجی ٹی کے شو میں شریک ہوئے جس دوران شو میں شریک میزبان نے ان کے سامنے ثانیہ کی حال ہی میں وائرل ہوئی پوسٹ ’ میں اکیلی ہی کافی ہوں ‘ رکھ کر ان سے رائے طلب کی۔

ثانیہ کے بیان پر نبیل ظفر نے انہیں مشورہ دیتے ہوئے کہاکہ’ مجھے ثانیہ کے اس بیان سے فرق پڑتا ہے کیوں کہ ایسا کوئی بھی حادثہ ( طلاق ) ہو تو ہماری سوسائٹی کا المیہ ہے لیکن اگر ہم عرب یا پھر اسلامی تعلیمات کو دیکھیں تو مجھے لگتا ہے عورتوں کو ایسے معاملات کے بعد اللہ کی پسندیدہ چیز نکاح کرنا چاہیے‘۔

انہوں نے مزید کہا ’ میرا خیال ہے کہ ہر آدمی اپنے لیے کافی ہے، زندگی ایک انسان پر ختم نہیں ہوتی ہے،رب کا نظام ہے اورخاندان بنانے کیلئے ضروری ہے کہ ہمیں نکاح کرنا چاہیے، انسان کا ساتھی ہونا چاہیے‘۔

یاد رہے کہ ثانیہ مرزا نے مذکورہ ویڈیو اپنی قریبی دوست اور اداکارہ نشرت بھروچا کی فلم ’اکیلی‘ کی پرموشن کے لیے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر شیئر کی تھی۔

TAGGED:Featuredانہوں نے مزید کہا ’ میرا خیال ہے کہ ہر آدمی اپنے لیےیاد رہے کہ ثانیہ مرزا نے مذکورہ ویڈیو اپنی قریبی دوست
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ٹی20 ورلڈکپ؛ پاکستان کے 15 رکنی اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی
Next Article غزہ میں جو کچھ کیا قانون کے مطابق کیا؛ اسرائیل کی عالمی عدالت میں ڈھٹائی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

تھر کے کوئلے سے دسمبر تک مزید 600 میگا واٹ بجلی بنے گی، مجموعی پیداوار 3300 میگاواٹ ہو گی

اسلام کوٹ -کراچی (ویب ڈیسک): معیشت کی بہتری کے ساتھ توانائی کے میدان سے بھی اچھی خبریں آنے لگیں، تھر…

July 17, 2023
دنیا

امریکا:سمندری طوفان بیرل نےٹیکساس،لوزیانا اور کیریبین میں تباہی مچادی،لاکھوں لوگ متاثر

ٹیکساس (ویب ڈیسک): سمندری طوفان بیرل نے امریکا کی جنوبی ریاستوں میں تباہی مچادی جس کے نتیجے میں 7 افراد…

July 9, 2024
کھیل

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ: پاکستان7 واں‌نمبر،محض ایک لاکھ ڈالر ملیں‌گے

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی انعامی رقم کا اعلان کردیا۔آئی…

May 26, 2023
کھیل

پشاور: فائرنگ کرکے قومی باکسر جہانزیب خان کو قتل کر دیا گیا

پشاور (اسپورٹس ڈیسک): پشاور کے نواحی علاقے پھندو میں مسلح ملزمان نے فائرنگ کر کے قومی باکسر جہانزیب خان کو…

June 24, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?