Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: فلسطین کی حمایت پر اداکارہ میلیسا بریرا کو ہالی ووڈ فلم“اسکریم 7″ سے نکال دیا گیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > فلسطین کی حمایت پر اداکارہ میلیسا بریرا کو ہالی ووڈ فلم“اسکریم 7″ سے نکال دیا گیا
انٹرٹینمنٹ

فلسطین کی حمایت پر اداکارہ میلیسا بریرا کو ہالی ووڈ فلم“اسکریم 7″ سے نکال دیا گیا

Published November 23, 2023
Tags: Featured اداکارہ کو فلم “اسکریم 7″ کے سیکیوئل سے ہی نکال دیا میلیسا بریرا نے اسرائیل کے خلاف آواز اُٹھائی
Share
SHARE

میکسیکو (شوبز ڈیسک): معروف میکسیکن اداکارہ میلیسا بریرا کو فلسطین کے حق میں پوسٹ کرنے پر ہالی ووڈ فلم سے نکال دیا گیا۔بین الاقوامی میڈیا رپورٹس کے مطابق میکسیکو سے تعلق رکھنے والی اداکارہ میلیسیا بریرا نے حال ہی غزہ میں جاری اسرائیلی ظلم کے خلاف آواز اُٹھائی جس کے بعد امریکی کمپنی اسپائی گلاس نے اداکارہ کو فلم “اسکریم 7″ کے سیکیوئل سے ہی نکال دیا۔

میلیسا بریرا نے اسرائیل کے خلاف آواز اُٹھاتے ہوئے اپنی سوشل میڈیا پوسٹ میں کہا تھا کہ “اسرائیل غزہ میں نسل کشی اور قتلِ عام کررہا ہے”۔

اداکارہ نے اپنی انسٹاگرام اسٹوری میں کہا تھا کہ “غزہ کو جیل بنادیا گیا ہے، وہاں کے عوام کو پانی اور بجلی جیسی زندگی کی بنیادی سہولیات سے محروم رکھا ہوا ہے”۔

اُن کا مزید کہنا تھا کہ “پوری دُنیا خاموشی سے غزہ میں جاری ظلم و ستم ہوتا دیکھ رہی ہے، اس دُنیا نے تاریخ سے کچھ نہیں سیکھا”۔

اس سوشل میڈیا پوسٹ کے بعد امریکی پروڈکشن کمپنی اسپائی گلاس نے میلیسا بریرا کو ہالی ووڈ فلم “اسکریم 7″ سے نکال دیا، کمپنی نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ “ہم اس طرح کی پوسٹس کو برداشت نہیں کرسکتے”۔

دوسری جانب میلیسا بریرا کو فلم “اسکریم 7″ کے سیکیوئل سے نکالے جانے پر اُن کے مداح شدید غصے میں آگئے ہیں، اداکارہ کے مداحوں نے ہالی ووڈ فلم کے سیکوئل کا بائیکاٹ کرنے کا بھی اعلان کردیا۔

TAGGED:Featuredاداکارہ کو فلم “اسکریم 7″ کے سیکیوئل سے ہی نکال دیامیلیسا بریرا نے اسرائیل کے خلاف آواز اُٹھائی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article چین میں نمونیا کی نئی وبا پھیل گئی، ڈبلیو ایچ او الرٹ ہوگیا
Next Article 20 دن میں پارٹی الیکشن کروائیں، ورنہ بلا ہاتھ سے چھوٹ جائے گا؛ الیکشن کمیشن کی پی ٹی آئی کو وارننگ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

گورنر سندھ پر تنقید، ایم کیو ایم کا اپنے ایم این اے اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری

کراچی (ویب ڈیسک): ایم کیو ایم کے رکن قومی اسمبلی محمد اقبال خان کو شوکاز نوٹس جاری کردیا۔کراچی سے قومی…

March 18, 2025
صحت

کورونا وائرس کی نئی قسم ایرس کا تیزی سے پھیلاؤ خطرناک ہے؛ WHO

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): کورونا وائرس کی وبا کو ساڑھے 3 سال سے زائد عرصہ ہوگیا ہے مگر یہ وائرس اب…

August 18, 2023
تازہ ترینکھیل

کراچی ٹیسٹ تیسراروز: قومی ٹیم بابر اور سلمان کے بغیر میدان میں

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری کراچی ٹیسٹ کے تیسرے روز سرفراز احمد قائم مقام کپتان…

December 28, 2022
پاکستان

9 مئی سے متعلق فوج کےمؤقف میں کوئی تبدیلی آئی ہےنہ آئےگی،بلوچ راجی مچی دہشت گرد تنظیموں کی پراکسی ہے؛ ISPR

راولپنڈی (ویب ڈیسک): ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف نےکہا ہےکہ 9 مئی سے متعلق فوج…

August 5, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?