Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ
انٹرٹینمنٹ

شوٹنگ سے واپسی پر اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی کو خوفناک حادثہ

Published October 2, 2024
Tags: Featured اداکارہ کے قریبی ذرائع کا بتانا ہے کہ یہ ایک بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ کار حادثہ باندرہ کے قریب پیش
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ ودیا بالن کی گاڑی خوفناک حادثے کا شکار ہوگئی تاہم اداکارہ محفوظ رہیں۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکارہ اپنی نئی فلم’ تمہاری سلو ‘ کی شوٹنگ کے بعد باندرہ میں ایک میٹنگ کیلئے جارہی تھیں جس دوران ایک گاڑی ان کی گاڑی سے آٹکرائی۔

بھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ کار حادثہ باندرہ کے قریب پیش آیا جس دوران ایک گاڑی نے ودیا بالن کی کار کو ہٹ کیا، خوش قسمتی سے اداکارہ حادثے میں محفوظ رہیں لیکن کار کو نقصان پہنچا۔

اداکارہ کے قریبی ذرائع کا بتانا ہے کہ یہ ایک روڈ ایکسیڈنٹ ہے جس میں اداکارہ محفوظ رہیں۔

واضح رہے کہ اداکارہ کی فلم’ تمہاری سلو‘ رواں برس یکم دسمبر کو سنیما گھروں کی زینت بنے گی، فلم کے پروڈیوسر بھوشن کمار اور ڈائریکٹر سریش ترووینی ہیں۔

TAGGED:Featuredاداکارہ کے قریبی ذرائع کا بتانا ہے کہ یہ ایکبھارتی میڈیا کا بتانا ہےکہ کار حادثہ باندرہ کے قریب پیش
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اسرائیلی فوج نے اپنے فضائی اڈوں پر ایرانی میزائل گرنے کا اعتراف کرلیا
Next Article عمران خان جیسا کروگے ویسا بھرو گے عاجزی سیکھو اور اللہ سے معافی مانگو، نواز شریف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم یاسرسرگودھا سے گرفتار

سرگودھا (ویب ڈیسک): پولیس نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم…

April 7, 2024
کھیل

معروف ریسلر ہلک ہوگن انتقال کرگئے، ٹرمپ سمیت دنیا بھر سے مداحوں کااظہار افسوس

فلوریڈا (اسپورٹس ڈیسک): معروف امریکی ریسلر ہلک ہوگن 71 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔امریکی میڈیا کے مطابق لیجنڈ ریسلر…

July 25, 2025
کھیل

بابراعظم کو پاکستان کے اعلیٰ سول ایوارڈ سے نوازا جائے گا

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی کرکٹ ٹیم کی قیادت کے فرائض سرانجام دینے والے بابراعظم کو بطور کپتان بہترین کارکردگی اور…

March 21, 2023
کھیل

پاکستان ویمن فٹبال ٹیم کپتان ماریہ خان کے شاندار گول کے چرچے

پاکستان کی ویمن فٹبال ٹیم کی کپتان مائرہ خان کے سعودی فٹبال ٹیم کے خلاف شاندار گول کے چرچے ہر…

January 20, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?