Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم یاسرسرگودھا سے گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم یاسرسرگودھا سے گرفتار
پاکستان

یونان کشتی حادثےکا مرکزی ملزم یاسرسرگودھا سے گرفتار

Published April 7, 2024
Tags: Featured سرگودھا سے گرفتار لاکھوں روپے بٹورکر انہیں کشتی میں سوارکرایا ملزم یاسر علاقہ پھلروان سے گرفتار یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم
Share
SHARE

سرگودھا (ویب ڈیسک): پولیس نے یونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم کو سرگودھا سے گرفتار کر لیا۔پولیس کے مطابق ملزم یاسر کو علاقہ پھلروان سے گرفتار کیا گیا، ملزم سے اسلحہ بھی برآمد ہوا۔

پولیس کے مطابق دوران تفتیش انکشاف ہوا کہ گرفتاریاسریونان کشتی حادثے کا مرکزی ملزم ہے، ملزم نے کشتی متاثرین سے لاکھوں روپے بٹورکر انہیں کشتی میں سوارکرایا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ضروری کارروائی کے بعد ملزم کو ایف آئی اے کے حوالے کردیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ یونان کشتی حادثہ 14 جون 2023 کو پیش آیا تھا جس میں کئی پاکستانی جاں بحق ہوئے تھے جبکہ 12 پاکستانی خوش قسمتی سے بچ گئے تھے۔

TAGGED:Featuredسرگودھا سے گرفتارلاکھوں روپے بٹورکر انہیں کشتی میں سوارکرایاملزم یاسر علاقہ پھلروان سے گرفتاریونان کشتی حادثے کے مرکزی ملزم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article شکارپور:ڈاکوؤں نےمزید 2 افراد اغوا کرلیے، مغویوں کی تعداد 11 ہوگئی
Next Article لاس اینجلس: ریاست کی سب سے بڑی واردات، منی اسٹوریج سے 30 ملین ڈالر چوری
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

پاکستان میرا دوسرا گھر ہے،کراچی پہنچنے پر ڈیرن سیمی کی گفتگو

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان سپر لیگ 8 کے لیے پشاور زلمی کے ہیڈ کوچ ڈیرن سیمی کراچی پہنچ گئے۔ کراچی…

February 7, 2023
کھیل

فخر زمان کے ایک میچ میں 2 ریکارڈز، بابراعظم بھی پیچھے رہ گئے

راولپنڈی (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان اور نیوزی لیںڈ کے درمیان سیریز کے دوسرے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کے اوپنر…

April 30, 2023
پاکستانکاروبار

پاک چین اقتصادی راہداری فعال ہو گئی، تجارت شروع

کاشغر ، خنجراب (ویب ڈیسک): بین الاقوامی روڈ ٹرانسپورٹ کے تحت پاکستان اور چین کے درمیان تجارت شروع ہو گئی۔دوطرفہ…

August 26, 2023
کھیل

پاکستان پولو کپ 2023ء کا ٹائٹل ایف جی پولو ٹیم نے جیت لیا

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): جناح پولو فیلڈز کے زیراہتمام دوسرے پریذیڈنٹ آف پاکستان پولو کپ 2023ء اسپانسرڈ بائی تکمیل اسکوائر…

March 6, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?