Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: لیاری یونیورسٹی کے رجسٹرار کی تقرری کا اشتہار سینڈیکیٹ کی منظوری سے شائع کیا گیا؛ افواہیں بدنیتی پر مبنی ہیں؛ پی آر او
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > لیاری یونیورسٹی کے رجسٹرار کی تقرری کا اشتہار سینڈیکیٹ کی منظوری سے شائع کیا گیا؛ افواہیں بدنیتی پر مبنی ہیں؛ پی آر او
پاکستان

لیاری یونیورسٹی کے رجسٹرار کی تقرری کا اشتہار سینڈیکیٹ کی منظوری سے شائع کیا گیا؛ افواہیں بدنیتی پر مبنی ہیں؛ پی آر او

Published February 19, 2026
Tags: Featured اشتہار کی منظوری سینڈیکیٹ سے لی بےنظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری پی آر او نے یونیورسٹی اعلامیہ جاری کیا لیاری یونیورسٹی کے رجسٹرار کی تقرری
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): بےنظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاری کے پی آر او نے یونیورسٹی اعلامیہ جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ حال ہی میں لیاری یونیورسٹی کے رجسٹرار کی تقرری کے لیے ایک باقاعدہ اور قانونی اشتہار جس کی منظوری سینڈیکیٹ سے لی گئی تھی اخبارات میں شائع کیا گیا مگر بدقسمتی سے، کچھ عناصر جنہیں لیاری کی ترقی پسند نہیں، انہوں نے اشتہار کو بدنیتی سے غلط انداز میں پیش کیا، کیونکہ وہ نہیں چاہتے کہ لیاری کے طلبہ و طالبات ملک کے دیگر طلبہ کے ساتھ مقابلہ کریں۔ یہ عناصر سازشوں میں ملوث ہو کر شفافیت پر حملہ آور ہوئے۔ جو لوگ اس پروپیگنڈے میں شامل ہیں یا جو قانون کے خلاف کام کر رہے ہیں، یونیورسٹی انتظامیہ ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کا حق محفوظ رکھتے ہیں۔
انہوں نے اعلامیہ میں یہ بھی کہا ہے کہ یہ اشتہار اردو، سندھی اور انگریزی اخبارات میں شائع کیا گیا تھا، جس میں محکمہ اطلاعات کا منظور شدہ نمبر بھی درج ہے۔ یہ تمام سرکاری اداروں کی ویب سائٹس پر موجود ہے اور ہر جگہ اس کی توثیق ہو چکی ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ اس بے بنیاد پروپیگنڈے کی سختی سے تردید کرتی ہے اور یونیورسٹی واضح طور پر اس کا نوٹس لیتی ہے۔

TAGGED:Featuredاشتہار کی منظوری سینڈیکیٹ سے لیبےنظیر بھٹو شہید یونیورسٹی لیاریپی آر او نے یونیورسٹی اعلامیہ جاری کیالیاری یونیورسٹی کے رجسٹرار کی تقرری
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی: خودکش حملے کیلئےبی ایل اےکی تیارکردہ کم عمر طالبہ کو ریسکیو کرلیا گیا
Next Article گلشن حدید کے قریب کوچ کا 3 افراد کو کچلنےکا واقعہ دب گیا، پولیس خاموش تماشائی بن ہوئی ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہتک عزت کیس:عمران خان کی دفاع کے حق کے لیے دائر اپیل خارج

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): سپریم کورٹ لاہور رجسٹری نے بھی چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی ہتک عزت دعوے میں…

December 29, 2022
کاروبار

یکم مئی سے پیٹرول کی قیمت میں ساڑھے 4 روپے فی لیٹر کمی متوقع

کراچی (ویب ڈیسک): ملک میں یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ہے۔ آئل کمپنیز ذرائع…

April 27, 2023
پاکستانتازہ ترین

مٹیاری میں سستا آٹا نہ ملنے کی شکایات پر ڈی سی کا سخت نوٹس

مٹیاری (نجات نیوز): مٹیاری کے ڈپٹی کمشنر سید جواد مظفر نے ضلع کے شہری اور دیہی علاقوں میں حکومت سندھ…

January 3, 2023
پاکستانتازہ ترین

’بلاول بھٹو کا ہاتھ ملانے سے انکار”کی جھوٹی ویڈیو پرنبیل گبول کا وضاحتی بیان

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نبیل گبول ایک بار پر سوشل میڈیا پر توجہ کا مرکز بن گئے…

June 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?