Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: گلشن حدید کے قریب کوچ کا 3 افراد کو کچلنےکا واقعہ دب گیا، پولیس خاموش تماشائی بن ہوئی ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > گلشن حدید کے قریب کوچ کا 3 افراد کو کچلنےکا واقعہ دب گیا، پولیس خاموش تماشائی بن ہوئی ہے
پاکستان

گلشن حدید کے قریب کوچ کا 3 افراد کو کچلنےکا واقعہ دب گیا، پولیس خاموش تماشائی بن ہوئی ہے

Published March 3, 2026
Tags: 4 سالہ بیٹا عثمان موقع پر ہی جاں بحق Featured پولیس نے اب تک کوئی کارروائی نہیں کی کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی گلشن حدید کے قریب کوچ کا3 افراد کو کچلنےکا واقعہ منظور چانڈیو کی حالت تشویشناک اور 3 دن سے وینٹی لیٹر پر ہیں
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک):گلشن حدید کے قریب کوچ کا3 افراد کو کچلنےکا واقعہ دب گیا، پولیس خاموش تماشائی بن ہوئی ہے. ہفتہ گزرنے کے باوجود کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی۔ کوچ کا ڈرائیور جائے حادثہ سے فرار ہے۔ 25.2.2025 کو گلشن حدید تاج پٹرول پمپ کے قریب یو ٹرن پر منظور چانڈیو اپنے دو معصوم بچوں کے ساتھ موٹر سائیکل پر کھڑا تھا کہ تیز رفتار کوچ نے انہیں کچل دیا۔4 سالہ بیٹا عثمان موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا جبکہ 6 سالہ بیٹی مدیحہ اور منظور چانڈیو خود شدید زخمی ہو گئے۔زخمیوں کو ایمبولینس کے ذریعے جناح اسپتال لے جایا گیا.

زخمی منظور چانڈیو کی حالت تشویشناک اور 3 دن سے وینٹی لیٹر پر ہیں، پولیس کی جانب سے کیس میں اب تک کوئی پیش رفت نہیں ہوئی۔

تفصیلات کے مطابق منظور چانڈیو اپنے بیٹے اور بیٹی کے ساتھ سڑک عبور کرنے کے لیے کھڑا تھا کہ کراچی سے کشمور جانے والی کوچ نمبر JC 9095 کے شرارتی ڈرائیور نے اسے زور دار ٹکر مار دی۔ جس کے نتیجے میں معصوم عثمان موقع پر ہی شہید ہو گئے۔ جبکہ منظور اور ان کی بیٹی شدید زخمی ہو گئے جنہیں فوری طور پر جناح ہسپتال کراچی لے جایا گیا۔رشتہ داروں نے فوری طور پر سرجری کروائی اور بچی کو 4 دن بعد ہوش آیا تاہم منظور کوما میں رہے اور گزشتہ 3 روز سے وینٹی لیٹر پر ہیں اور ان کی حالت مسلسل بگڑ رہی ہے۔

منظور کے بھائی عبدالرزاق کی شکایت پر 26.2.2025 کو اسٹیل ٹاؤن پولیس اسٹیشن میں ایف آئی آر درج کی گئی۔ لیکن افسوس کے ساتھ لکھنا پڑتا ہے کہ آج تک پولیس نے کوئی گرفتاری نہیں کی۔ کیا یہ بدمعاش کوچ اور ٹرالر والے یونہی معصوم بچوں کو مارتے رہیں گے اور لوگوں کے گھر اجاڑتے رہیں گے؟منظور چانڈیو جو اس وقت اپنی زندگی کی جنگ لڑ رہا تھا دن بدن کمزور ہوتا جا رہا تھا اب گذشتہ 3 دن سے وینٹی لیٹر پر شفٹ ہوچکے ہیں۔افسوس کی بات یہ ہے کہ پولیس نے اب تک کوئی کارروائی نہیں کی۔

TAGGED:4 سالہ بیٹا عثمان موقع پر ہی جاں بحقFeaturedپولیس نے اب تک کوئی کارروائی نہیں کیکوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئیگلشن حدید کے قریب کوچ کا3 افراد کو کچلنےکا واقعہمنظور چانڈیو کی حالت تشویشناک اور 3 دن سے وینٹی لیٹر پر ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لیاری یونیورسٹی کے رجسٹرار کی تقرری کا اشتہار سینڈیکیٹ کی منظوری سے شائع کیا گیا؛ افواہیں بدنیتی پر مبنی ہیں؛ پی آر او
Next Article پانی کے وسائل کے پائیدار انتظام کے لیے مربوط انتظام اور موثر ڈیٹا سسٹم بہت اہم ہیں۔ احمد کمال
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

سندھ کا پانی روک کر حکومت یزیدی کردار ادا کر رہی ہے؛ عوامی تحریک

حیدرآباد (ویب ڈیسک): عوامی تحریک کے مرکزی صدر ایڈووکیٹ وسند تھری، مرکزی جنرل سیکرٹری ایڈووکیٹ ساجد حسین مہیسر، مرکزی رہنما…

August 16, 2025
دنیا

عراق میں جنس کی تبدیلی اورہم جنس پرستی پرپابندی،15 سال قید کی سزا کا قانون منظور

بغداد (ویب ڈیسک): عراق میں ہم جنس پرستی کو جرم قرار دیدیا گیا جس کی سزا کم سے کم 10…

April 28, 2024
کھیلویڈیوز

ہرکولیس ستونوں کو طویل عرصے تک تھامنے کا عالمی ریکارڈ

سورت- انڈیا (ویب ڈیسک): گنیز ورلڈ ریکارڈ کے مطابق، ہرکولیس کے ستونوں کو سب سے طویل عرصے تک تھامنے کا…

July 16, 2025
دلچسپ و عجیب

فلوریڈا میں15 سالہ لڑکی نے مگرمچھ سے مقابلہ کرکےخود کو زندہ بچالیا

فلوریڈا (ویب ڈیسک): امریکی ریاست فلوریڈا سے تعلق رکھنے والی لڑکی مگر مچھ کے منہ سے معجزاتی طور پر زندہ…

July 17, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?