Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بین اسٹوکس کے بعد جو روٹ بھی آئی پی ایل سے دستبردار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > بین اسٹوکس کے بعد جو روٹ بھی آئی پی ایل سے دستبردار
کھیل

بین اسٹوکس کے بعد جو روٹ بھی آئی پی ایل سے دستبردار

Published November 26, 2023
Tags: Featured جو روٹ بھی آئی پی ایل کے اگلے ایڈیشن سے دستبردار
Share
SHARE

چنئی (اسپورٹس ڈیسک): انگلش کرکٹ ٹیم کے اسٹار آل راؤنڈر بین اسٹوکس کے بعد اب بلے باز جو روٹ بھی انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) کے اگلے ایڈیشن سے دستبردار ہوگئے۔اس سے قبل آئی پی ایل فرنچائز چنئی سپر کنگز کی جانب سے سوشل میڈیا پر مطلع کیا گیا تھا کہ بین اسٹوکس فٹنس اور اپنے ورک لوڈ کو مینج کرنے کے لیے آئی پی ایل 2024 سے دستبردار ہوئے ہیں۔

🚨Joe Root has opted out of IPL 2024.

The dressing room will miss you, Rooty. 🫡💗

More on: https://t.co/VNdWoeFrkt pic.twitter.com/1u93iyyI2y

— Rajasthan Royals (@rajasthanroyals) November 25, 2023

بین اسٹوکس نے بھارت میں ہونے والے حالیہ ورلڈ کپ کے بعد کہا تھا کہ وہ گھٹنے کی سرجری کرائیں گے لیکن بعد ازاں انہوں نے اسے ملتوی کر دیا تھا۔

2023 کے آئی پی ایل سیزن کے دوران بین اسٹوکس کو چنئی سپر کنگز نے سب سے مہنگی بولی یعنی 16 کروڑ 25 لاکھ بھارتی روپے میں خریدا تھا لیکن وہ گھٹنے کی انجری کی و جہ سے صرف دو میچز ہی کھیل سکے تھے۔

اب آئی پی ایل کی فرنچائز راجستھان رائلز نے ایکس پر بتایا کہ جو روٹ ایونٹ کے 2024 کے ایڈیشن میں ایکشن میں نظر نہیں آئیں گے۔

رائلز نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر بتایا کہ جو روٹ نے آئی پی ایل 2024 سے دستبرداری کا فیصلہ کیا ہے، ڈریسنگ روم آپ کی کمی محسوس کرے گا۔

جو روٹ نے نے 19 دسمبر کو ہونے والی نیلامی سے قبل فرنچائزز کو ڈیڈ لائن سے ایک دن پہلے ہی دستبرداری کا بتایا۔

راجستھان رائلز نے جو روٹ کو 2023 میں ایک کروڑ بھارتی روپے (اس وقت تقریباً 121,000 امریکی ڈالر) میں خریدا تھا۔

TAGGED:Featuredجو روٹ بھی آئی پی ایل کے اگلے ایڈیشن سے دستبردار
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article جنگ بندی معاہدہ: حماس نے 20 اور اسرائیل نے 39 قیدیوں کو رہا کردیا
Next Article مبینہ مقابلے میں 4 افراد کا قتل: تربت میں 4 روز سے ہڑتال، عدالت کاسی ٹی ڈی کیخلاف مقدمہ درج کرنےکا حکم
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

جنوبی امریکی ملک پیرو میں 4 ہزار پرانا مندر اور تھیٹر دریافت؛ شکاگو فیلڈ میوزیم کا دعویٰ

شکاگو (ویب ڈیسک): ماہرین آثار قدیمہ نے جنوبی امریکی ملک پیرو میں 4 ہزار سال پرانے مندر اور تھیٹر کے…

July 11, 2024
دنیا

ہردیپ سنگھ قتل معاملہ: امریکا کا بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ

واشنگٹن (ویب ڈیسک): بھارت میں امریکا کے سفیر ایرک گارسیٹی نے بھارت سے سفارتی تعلقات میں کمی کا اشارہ دے…

October 6, 2023
کھیل

دورہ آئرلینڈ و انگلینڈ؛ قومی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا

(ویب ڈیسک): دورہ آئرلینڈ اور انگلینڈ کیخلاف سیریز کیلئے قومی ٹیم کے 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان ہوگیا۔سلیکشن کمیٹی کے…

May 2, 2024
پاکستان

ہمارے فوجی شہید ہو رہے،ان کو کوئی پرواہ نہیں،پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی چاہیے، عمران خان

راولپنڈی(ویب ڈیسک): بانی پی ٹی آئی عمران خان کا کہنا ہے کہ سب سے پہلے محسن نقوی کی سرجری ہونی…

June 11, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?