Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: نانی کے ٹوٹکوں کے بعد پیش ہیں‌ ڈیجیٹل ٹوٹکے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > نانی کے ٹوٹکوں کے بعد پیش ہیں‌ ڈیجیٹل ٹوٹکے
سائنس و ٹیکنالوجی

نانی کے ٹوٹکوں کے بعد پیش ہیں‌ ڈیجیٹل ٹوٹکے

Published May 16, 2023
Tags: Featured آٹو برائٹنیس کے آپشن کو آن کرنا روشنی 50 فی صد تک سیٹ کرنا
Share
SHARE

پیرس (ٹیک ڈیسک): آئی فون صارفین کو فون استعمال کرتے وقت سب سے زیادہ خیال بیٹری کا ہوتا ہے۔ فون کی سیٹنگ میں کچھ معمولی سی تبدیلیاں کرتے ہوئے بیٹری کے بوجھ کو ہلکا کیا جا سکتا ہے جس کے سبب اس کی کارکردگی بہتر ہو سکتی ہے۔کچھ عام اقدام میں ڈارک موڈ کو فعال کرنا، لوکیشن سروس کو بند کرنا اور وائے فائے کا آن ہونا شامل ہے۔

بیک مارکٹ کے کیوِن شیرن کے مطابق چارجنگ ضائع ہونے سے بچانے کا ایک طریقہ آٹو برائٹنیس کے فیچر کو آن کرنا اور زیادہ سے زیادہ روشنی 50 فی صد تک سیٹ کرنا ہے۔ یہ سیٹنگ فون کی روشنی ارد گرد کی روشنی کی مناسبت سے سیٹ کر دیتی ہے۔

ایسا کرنے کے لیے سیٹنگ میں جاکر ایکسِسبلیٹی کے اندر ڈِسپلے اینڈ ٹیکسٹ سائز میں موجود آٹو برائٹنیس کے آپشن کو آن کرنا ہوگا۔

آئی فون صارفین ایپل کے ہائی ایفیشنسی فوٹو فارمیٹ کو استعمال کرتے ہوئے فوٹو اور ویڈیو کے فائل سائز کو کم کرتے ہوئے بیٹری کو محفوظ کیا جاسکتا ہے۔ اس کی مدد سے فوٹو اور ویڈیو کی فائل سائز کو 50 فی صد تک کم کیا جاسکتا ہے۔

اس فیچر کو استعمال میں لانے کے لیے سیٹنگ میں جاکر کیمرا آپشن کے اندر فارمیٹ میں موجود ہائی ایفیشنسی کے آپشن کو آن کیا جاسکتا ہے۔

ایک اور فیچر بیٹری آپٹیمائزیشن کو آن کرتے ہوئے فون کو ضرورت سے زیادہ چارج ہونے سے بچایا جاسکتا ہے جس کے سبب بیٹری پر اثر مرتب ہوسکتے ہیں۔

آئی او ایس 13 یا اس سے زیادہ کے آپریٹنگ سسٹم کے حامل آئی فونز کی سیٹنگز میں جا کر بیٹری کے آپشن میں موجود بیٹری ہیلتھ اور چارجنگ میں موجود آپٹیمائز بیٹری چارجنگ کو منتخب کیا جاسکتا ہے۔

TAGGED:Featuredآٹو برائٹنیس کے آپشن کو آن کرناروشنی 50 فی صد تک سیٹ کرنا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article اڑتیس سال بعد نایاب مگرمچھ‘گھڑیال’ کی پاکستان میں واپسی
Next Article وزن گھٹانے والے مصنوعی میٹھےکیمیکلز مضر صحت ہیں؛ WHO
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانکاروبار

ملک میں سونا سستا ہوگیا

(ویب ڈیسک):‌ ملک میں سونا سستا ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کا فی…

August 19, 2024
پاکستاندنیا

پاکستان دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پوری دنیا کے امن کیلئے قیمت ادا کر رہا ہے: برطانوی ہائی کمشنر

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان میں تعینات برطانوی ہائی کمشنر مس جین میریٹ کا کہنا ہے افغانستان میں کالعدم ٹی ٹی…

August 26, 2023
انٹرٹینمنٹ

ٹھگوں کا ٹولہ پھر آرہا ہے ہیرا پھیری 3 کے ساتھ

ممبئی(شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی مشہور کامیڈی رولر کوسٹر ہیرا پھیری فرنچائز کی تیسری فلم کی شوٹنگ کا آغاز کر…

February 23, 2023
دلچسپ و عجیب

دبئی میں روشن ڈرون سے آسمان پر تھری ڈی کا مظاہرہ

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): دبئی میں 500 سے زائد روشن ڈرون کا شو اس ماہ کی 29 تاریخ تک جاری…

January 8, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?