Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان اور انڈیا کے بعد افغانستان میں بھی بارش نے تباہی مچادی، 31 افراد ہلاک
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > پاکستان اور انڈیا کے بعد افغانستان میں بھی بارش نے تباہی مچادی، 31 افراد ہلاک
دنیا

پاکستان اور انڈیا کے بعد افغانستان میں بھی بارش نے تباہی مچادی، 31 افراد ہلاک

Published July 24, 2023
Tags: Featured املاک اور کھیتوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
Share
SHARE

کابل (ویب ڈیسک): افغانستان میں موسلا دھار بارش کے باعث آنے والے سیلاب سے اب تک 31 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ 40 سے زائد افراد لاپتا ہیں۔انگریزی اخبار کی رپورٹ کے مطابق وزارت ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی نے بتایا کہ املاک اور کھیتوں کو بڑے پیمانے پر نقصان پہنچا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ مطابق کابل سے 46 کلومیٹر دور صوبے میدان وردک کے ڈسٹرکٹ جلریز میں 26 اموات ہوئی ہیں جبکہ بارشوں سے سیکڑوں مکانات کو نقصانات ہوئے۔

انہوں نے بتایا کہ کابل میں بھی 4 افراد ہلاک ہوئے ہیں اور دونوں اضلاع میں کل 70 افراد زخمی ہیں۔

حکومتی ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے بتایا کہ جلریز ضلع کے اہم آفت زدہ علاقے میں فوری امداد پہنچائی جا رہی ہے۔

ذبیح اللہ مجاہد نے ایک تعزیتی پیغام جاری کرتے ہوئے امدادی گروپوں اور کابل انتظامیہ سے غمزدہ خاندانوں کی مدد کرنے کی اپیل کی ہے۔

اگرچہ افغانستان مون سون کے اثرات کے مغربی کنارے پر واقع ہے، لیکن گیلے موسم کے دوران شدید بارشوں کی وجہ سے خشک ندیوں کے نیچے آنے والے سیلاب کے باعث باقاعدگی سے سیلاب آتے ہیں۔

وزارت ڈیزاسٹر منیجمنٹ کے ترجمان شفیع اللہ رحیمی نے پریس کانفرنس میں بتایا کہ 604 مکانات مکمل یا جزوی تباہ ہو چکے ہیں اور جمعے سے اب تک جلریز میں سیکڑوں ایکڑ زرعی اراضی اور باغات کو نقصان پہنچا ہے۔

TAGGED:Featuredاملاک اور کھیتوں کو بڑے پیمانے پر نقصان
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article گال ٹیسٹ کی جیت کا فائدہ کولمبو میں کارکردگی دکھانے پر منحصر ہے، امام الحق
Next Article سخت ورزش رعشے کے مرض کی روکتھام میں‌مفید ہوسکتی ہے؛ تحقیق
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

اسلام آباد،لاہور میں جو ہو رہا ہے،تماشے کےسوا کچھ نہیں؛ قادرمگسی

عمرکوٹ - کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر نے ڈیجیٹل مردم شماری کے خلاف عوامی…

March 17, 2023
پاکستان

اوقات میں رہو ورنہ گاڑی فیول سب بند کردونگا: علی امین گنڈاپور کی گورنرفیصل کریم کنڈی کو دھمکی

ڈی آئی خان (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر صوبے کے گورنر فیصل کریم…

May 11, 2024
پاکستان

جنرل عاصم منیر سے سربراہ امریکی سینٹرل کمانڈ کی ملاقات، پاکستان کی علاقائی امن کوششوں کی تعریف

راولپنڈی (ویب‌ڈیسک): امریکی سینٹرل کمانڈ (سینٹ کام) کے سربراہ جنرل مائیکل ایرک کوریلا نے چیف آف آرمی اسٹاف (سی او…

July 24, 2023
پاکستان

اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں صہیونی ریاست اسرائیل ملوث ہے، وزیراعظم.

(ویب ڈیسک):‌اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ حماس کے سابق سربراہ اسماعیل ہنیہ کی شہادت میں…

August 2, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?