Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: سونے کےبرتن کے بعد اب سونے کا کیک:اروشی روٹیلانےسالگرہ پر سونے سے بنا کیک کاٹا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > سونے کےبرتن کے بعد اب سونے کا کیک:اروشی روٹیلانےسالگرہ پر سونے سے بنا کیک کاٹا
انٹرٹینمنٹ

سونے کےبرتن کے بعد اب سونے کا کیک:اروشی روٹیلانےسالگرہ پر سونے سے بنا کیک کاٹا

Published February 26, 2024
Tags: Featured اپنی سالگرہ گلوکار یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا سالگرہ پر 24 قیراط سونے سے بنا اسپیل کیک کاٹا
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلا نے اپنی سالگرہ پر 24 قیراط سونے سے بنا اسپیل کیک کاٹا جس کی ویڈیوز اور تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہیں۔اداکارہ اروشی روٹیلا نے 25 فروری کو اپنی 30 ویں سالگرہ منائی، اداکارہ نے اپنی سالگرہ میوزک پروڈیوسر اور گلوکار یو یو ہنی سنگھ کے ساتھ اپنے آنے والے گانے ‘لوو ڈوز 2’ کے سیٹ پر شاندار طریقے سے سونے کا کیک کاٹ کر منائی۔

اروشی نے انسٹاگرام پر اپنی سالگرہ کی تقریب کی تصاویر پوسٹ کیں جن میں اداکارہ کو ہنی سنگھ کے ساتھ اپنی سالگرہ مناتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے، ویڈیوز میں اداکارہ 24 قیراط اصلی سونے سے تیار کردہ کیک کاٹتے نظر آ رہی ہیں جس کی قیمت 3 کروڑ بھارتی روپے ہے۔

تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کرتے وقت اروشی روٹیلا نے کیپشن میں لکھا یہ لوو ڈوز 2 کے سیٹ پر میری سالگرہ کا جشن ہے اور میں یو یو ہنی سنگھ کا شکریہ ادا کرنا چاہوں گی کہ ان کی انتھک کوششوں اور فکر نے میرے کیریئر کو مزید روشن کیا ، آپ کی موجودگی میرے لیے بہت معنی رکھتی ہے۔

اروشی روٹیلا کی سالگرہ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد لوگوں نے طرح طرح کے تبصرے کرناشروع کر دیے، ایک سوشل میڈیا صارف نے لکھا کہ 24 قیراط اصلی سونے کا کیک کاٹنے والی ہندوستان کی پہلی خاتون جبکہ ایک اور صارف نے طنزیہ انداز میں لکھا “تو آپ کے پیٹ میں سونا ہی سونا ہے۔

یہ واضح رہے کہ گزشتہ سال بھی اروشی نے بیرون ملک اپنی پرتعیش سالگرہ پر 98 لاکھ بھارتی روپے سے زائد اڑا دیے تھے۔

TAGGED:Featuredاپنی سالگرہ گلوکار یو یو ہنی سنگھ کے ساتھبھارتی اداکارہ و ماڈل اروشی روٹیلاسالگرہ پر 24 قیراط سونے سے بنا اسپیل کیک کاٹا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article بنگلا دیش کے جنگلی ہاتھیوں کی حفاظت کیلیے تاریخی اقدام: گود لینے پر پابندی
Next Article چینی کمپنی کا انوکھا لیپ ٹاپ متعارف، اسکرین کے آر پار دیکھنا ممکن ہے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

مخصوص نشستوں کا کیس: سال کا وقت لینے کے باوجود PTI انٹراپارٹی انتخابات نہیں کروا سکی، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے کہ یہ تسلیم شدہ بات ہے کہ…

July 1, 2024
دلچسپ و عجیب

انتہائی نایاب نسل کا بلیک ٹائیگر سیوڈو میلانسٹک 30 سال بعد بھارت میں‌مل گیا

اڑیسہ - بھارت (ویب ڈیسک): بھارت میں انتہائی نایاب نسل کے بلیک ٹائیگر کی موجودگی نے سب کو حیران کر…

December 24, 2023
دلچسپ و عجیب

ایک شخص سی فوڈ میں‌زندہ آکٹوپس کھاگیا، گلے میں پھنسنے پر آپریشن سے نکالنا پڑا

سنگاپور سٹی (ویب ڈیسک): ایک 55 سالہ شخص نے نگلنے میں تکلیف اور بار بار قے کی شکایت کرتے ہوئے…

July 12, 2023
دلچسپ و عجیبویڈیوز

دنیا کے سب سے وفادار کتے ‘ہاچیکو‘ کی 100 ویں سالگرہ

ٹوکیو (ویب ڈیسک): جاپان کے سماج کا حصہ بن جانے والے ایک وفادار کتے، ’ہاچیکو‘ کی پیدائش کو پوری ایک…

July 4, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?