Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: چینی کمپنی کا انوکھا لیپ ٹاپ متعارف، اسکرین کے آر پار دیکھنا ممکن ہے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > چینی کمپنی کا انوکھا لیپ ٹاپ متعارف، اسکرین کے آر پار دیکھنا ممکن ہے
سائنس و ٹیکنالوجی

چینی کمپنی کا انوکھا لیپ ٹاپ متعارف، اسکرین کے آر پار دیکھنا ممکن ہے

Published February 26, 2024
Tags: Featured اسکرین ٹرانسپیرنٹ ہے انوکھا لیپ ٹاپ تیار بارسلونا موبائل ورلڈ کانگریس چینی کمپنی Lenovo
Share
SHARE

بارسلونا (ٹیک ڈیسک): ایک کمپنی نے ایسا انوکھا لیپ ٹاپ تیار کیا گیا ہے جس کی اسکرین ٹرانسپیرنٹ ہے یعنی اس کے آر پار دیکھنا ممکن ہے۔ایک چینی کمپنی Lenovo نے بارسلونا میں جاری موبائل ورلڈ کانگریس کے موقع پر یہ پروٹوٹائپ لیپ ٹاپ پیش کیا۔یہ لیپ ٹاپ ایسے کی پیڈ سے لیس ہے جس میں ایک ٹچ کی بورڈ اور اسٹائلوس موجود ہے۔

کمپنی کے مطابق لیپ ٹاپ کی اسکرین کے پیچھے ایک کیمرا نصب ہے جو آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی استعمال کرکے اشیا کو شناخت کرکے ان کے بارے میں تفصیلات فراہم کرتا ہے۔

اس لیپ ٹاپ میں 17.3 انچ کی اسکرین ہے جس کا 55 فیصد حصہ اس وقت ٹرانسپیرنٹ ہو جاتا ہے جب پکسلز بلیک ہوتے ہیں۔

کمپنی کے مطابق ڈیوائس کی اسکرین گلاس سے تیار کی گئی ہے تاکہ آپ اس کے آر پار دیکھ سکیں۔

یہ بنیادی طور پر سائنس فکشن فلموں کا خیال ہے جسے حقیقی شکل دی گئی ہے۔

کمپنی کی جانب سے بتایا گیا کہ فی الحال یہ ایک کانسیپٹ ڈیوائس ہے جسے فروخت کے لیے پیش نہیں کیا جائے گا۔

یہی وجہ ہے کہ اس کے بارے میں مزید تفصیلات جاری نہیں کی گئی ہیں، البتہ یہ ونڈوز 11 آپریٹنگ سسٹم پر کام کرتا ہے۔

اس کے ڈسپلے کے لیے مائیکرو ایل ای ڈی اسکرین استعمال کی گئی ہے۔

اس طرح کی اسکرین چھوٹے پکسلز کے لیے استعمال ہوتی ہے اور او ایل ای ڈی کے مقابلے میں زیادہ بہتر تصور کی جاتی ہے۔

TAGGED:Featuredاسکرین ٹرانسپیرنٹ ہےانوکھا لیپ ٹاپ تیاربارسلونا موبائل ورلڈ کانگریسچینی کمپنی Lenovo
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سونے کےبرتن کے بعد اب سونے کا کیک:اروشی روٹیلانےسالگرہ پر سونے سے بنا کیک کاٹا
Next Article لاہور:عربی حروفی لباس پرتوہین مذہب کا جھوٹاالزام ، پولیس نے خاتون کو بچالیا:معافی خاتون کو نہیں‌ہراساں کرنیوالے مانگیں، یہ دین اور شریعت کی بدنامی کا باعث بنے؛ علامہ اشرفی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کھیل

بیلجیئم میں فٹبال میچ کے دوران پنالٹی روکنے کے بعد گول کیپر ہلاک

بیلجیئم (اسپورٹس ڈیسک):بیلجیئم میں ایک کلب فٹبال میچ کے دوران پنالٹی روکنے کے بعد گول کیپر ہلاک ہوگیا۔ غیر ملکی…

February 15, 2023
دنیا

حماس اور اسرائیل میں قیدیوں کے تبادلے کا معاہدہ طے پا گیا، عرب ٹی وی کا دعویٰ

کراچی (ویب ڈیسک): حماس اور اسرائیل کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے معاملے پر معاہدہ ہوگیا ہے۔عرب ٹی وی نے…

November 10, 2023
پاکستان

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا آواران کا دورہ، شہدا کے اہلخانہ اورعمائدین سے ملاقات

راولپنڈی(ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بلوچستان کے ضلع آواران کا دورہ کیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ…

March 8, 2024
پاکستان

توشہ خانہ پالیسی 2023نافذ: 300 ڈالر سے زائدتحفہ پر پابندی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وفاقی حکومت نے توشہ خانہ سے صدر، وزیراعظم ،کابینہ ارکان، ججز ،سول و ملٹری افسران پر…

March 14, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?