Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع، زخمی خاتون میانوالی سے پنڈی منتقل
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع، زخمی خاتون میانوالی سے پنڈی منتقل
پاکستان

پنجاب میں ائیر ایمبولینس سروس شروع، زخمی خاتون میانوالی سے پنڈی منتقل

Published July 21, 2024
Tags: Featured مریم نواز کا کہناتھاکہ مریضہ کو فوری علاج کی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔
Share
SHARE

(ویب ڈیسک ):پنجاب میں پاکستان کی تاریخ کی پہلی ائیر ایمبولینس نے کام شروع کر دیا۔وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کی ہدایت کے مطابق پنجاب کے عوام سے کیا ایک اور وعدہ پورا کردیا اور پاکستان کی تاریخ کی پہلی ائیر ایمبولینس نے کام شروع کر دیا۔

میانوالی میں 2 روز قبل چھت سےگرنے والی خاتون کو راولپنڈی منتقل کردیاگیا۔ حلیمہ بی بی کو ائیرایمبولینس کے ذریعے میانوالی سے راولپنڈی منتقل کیا گیا۔ حلیمہ بی بی کی جان بچانے کیلئے بڑے اسپتال میں منتقل کرنا ضروری تھا اور میانوالی کے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال کے سرجن نے خاتون کے علاج کیلئے راولپنڈی ریفر کیا۔

وزیراعلیٰ کی ہدایت پرخاتون کو’گولڈن آور‘ میں میانوالی سے راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔ ڈی جی ریسکیو 1122 ڈاکٹر رضوان نصیر نے آپریشن کی نگرانی کی۔ اس حوالے سے مریم نواز کا کہناتھاکہ مریضہ کو فوری علاج کی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔

TAGGED:Featuredمریم نواز کا کہناتھاکہ مریضہ کو فوری علاج کی سہولتیں فراہم کی جارہی ہیں۔
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مہنگی بجلی کی سب سے بڑی وجہ کیپسٹی چارجز قرار
Next Article پاکستان کا جرمنی سے قونصل خانے پر حملے میں ملوث افراد کیخلاف کارروائی کا مطالبہ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

بنگلادیش حکومت کا ایک اور احسن قدم: خواجہ سراؤں کے لیے پہلی علیحدہ مسجد تعمیر

ڈھاکہ (ویب‌ڈیسک): بنگلادیش کی وزیراعظم حسینہ واجد کے حکم پر خواجہ سراؤں کی علیحدہ مسجد کی تعمیر کے لیے فراہم…

April 2, 2024
کھیل

پی سی بی کے ہاتھ سے ایشیا کپ کی ہائبرڈ میزبانی بھی جانےکا امکان

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): ایشیا کپ 2023 کے حوالے سے بھارت کی میں نہ مانوں کی رٹ برقرار ہے جس کے…

May 31, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی میں بڑی پیشرفت:دنیا کا پہلا اے آئی چائلڈ تیار

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): دیکھنے میں کسی بچی کی طرح نظر آنے والا یہ ڈیجیٹل اواتار درحقیقت آرٹی فیشل انٹیلی جنس…

February 11, 2024
پاکستانتازہ ترین

جعلی خبریں روکنےکیلئے اخبارات کا کردار بہت اہم ہے، صدر کا نیوز پیپرریڈرشپ ڈے پر پیغام

اسلام آباد (ویب ڈیسک): صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ تیز رفتار ڈیجیٹل دور میں غلط معلومات…

September 25, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?