Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پسوڑی فیم علی سیٹھی “کوچیلا” میوزک فیسٹیول میں پرفارم کریں گے
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > پسوڑی فیم علی سیٹھی “کوچیلا” میوزک فیسٹیول میں پرفارم کریں گے
انٹرٹینمنٹ

پسوڑی فیم علی سیٹھی “کوچیلا” میوزک فیسٹیول میں پرفارم کریں گے

Published January 12, 2023
Tags: Featured پسوڑی فیم کوچیلا میں پرفارم کریں گے گلوکار علی سیٹھی
Share
SHARE

کراچی(ویب ڈیسک)”کوک اسٹوڈیو سیزن 14 “کے گانے “پسوڑی” سے شہرت حاصل کرنے والےنامور گلوکار علی سیٹھی دنیا کے سب سے بڑےامریکی میوزک فیسٹیول “کوچیلا” میں پرفارم کریں گے۔

تفصیلات کے مطابق گلوکار علی سیٹھی نے اپنے انسٹاگرام کے ذریعےاپنے مداحوں کو میوزک فیسٹیول ” کوچیلا ” میں آنے کی دعوت دیتے ہوئےامریکی میوزک فیسٹیول کا شیڈول شیئر کیا اور کیپشن میں لکھا کہ “آجاؤ سارے کوچیلا ، 13 جنوری سے ٹکٹس پر سیل لگ رہی ہے”۔

واضح رہے کہ ” کوچیلا” امریکی میوزک فیسٹیول ہے جو کہ کیلیفورنیا کے صحرا کولوراڈو میں سالانہ بنیاد پر منعقد کیا جاتا ہے۔ اس میوزک فیسٹیول میں دنیا بھر سے بڑے اور نامور گلوکار پرفارم کرتے ہیں ۔رواں برس منعقد ہونے والے اس میوزک فیسٹیول میں پاکستان سے علی سیٹھی جبکہ بھارت سے دلجیت دوسنجھ سمیت کئی معروف گلوکار اس فیسٹیول کا حصہ بنیں گے۔علی سیٹھی 14 اپریل سے شروع ہونے والے اس فیسٹیول کے دوسرے روز اپنے سُروں کا جادو بکھیریں گے۔

یاد رہے کہ گلوکار علی سیٹھی کوچیلا فیسٹیول میں پرفارم کرنے والے دوسرے پاکستانی گلوکار بن گئے ہیں۔ اس سے قبل گریمی ایوارڈ یافتہ گلوکارہ عروج آفتاب اس فیسٹیول میں پرفارم کرکے اپنی آواز کا جادو بکھیر چکی ہیں۔

خیال رہے کہ اس سال کیلیفورنیا کے سالانہ کوچیلا میوزک فیسٹیول میں دنیا بھر سے 160 سے زائد گلوکار پرفارم کریں گے ۔

TAGGED:Featuredپسوڑی فیمکوچیلا میں پرفارم کریں گےگلوکار علی سیٹھی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article روس کا یوکرین کےاہم علاقےسولیدار پر کنٹرول کا دعویٰ
Next Article روٹی کی قیمت 20روپے سےزائدنہیں ہونی چاہیے؛پشاور ہائیکورٹ
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دنیا

حزب اللہ کے ساتھ جنگ ​​میں اسرائیل کی شکست یقینی ہے: ایران

(ویب‌ڈیسک ):ایران کی جانب سے کہا گیا ہے کہ حزب اللہ کے ساتھ جنگ میں اسرائیل کو شکست کا سامنا…

June 23, 2024
پاکستان

کراچی میں سندھیوں کے ڈومیسائل اورنوکریوں پر پابندی کی ایم کیو ایم کی درخواست مسترد

کراچی (ویب ڈیسک): سندھ ہائی کورٹ نے ایم کیو ایم رہنما کی درخواست مسترد کردی. سندھ کے مختلف اضلاع سے…

May 22, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ نے نیب ترامیم بحال کر دیں:عمران خان کو فائدہ ہوا؛ بیرسٹر گوہر

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ نے حکومت کی انٹرا کورٹ اپیل منظور کرتے ہوئے نیب ترامیم بحال کر دیں۔چیف…

September 6, 2024
پاکستان

قصور میں ایک اور معصوم بچی اغوا کے بعد قتل

قصور (ویب ڈیسک): قصور میں ایک اور بچی کو اغوا کے بعد قتل کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق یہ واقعہ…

February 2, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?