Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں اہلکار بازیاب
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں اہلکار بازیاب
پاکستانتازہ ترین

شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں اہلکار بازیاب

Published October 17, 2023
Tags: چھینا گیا اسلحہ بھی پولیس کو واپس کردیا حساس ادارے کی مدد سے پولیس اپنے اہلکاروں کو بحفاظت واپس لاسکی
Share
SHARE

شکارپور (ویب ڈیسک): شکارپور میں اغوا کیے گئے ایس ایچ او سمیت پانچوں پولیس اہلکار بازیاب ہوگئے۔ذرائع کے مطابق پانچوں پولیس اہلکاروں کو 11 اکتوبر کی صبح کوٹ شاہو تھانے کی حدود سے اغوا کیا گیا تھا۔شکارپور میں کچے میں ایس ایچ او سمیت اہلکاروں کی بازیابی کے لیے 5 دن سے آپریشن جاری تھا تاہم پانچوں مغوی اہلکار گزشتہ شب ایس ایس پی ہاؤس شکارپور پہنچ گئے ۔

ذرائع کے مطابق مغویوں میں ایس ایچ او کوٹ شاہو محبوب بروہی ان کے بیٹے اور 3 اہلکار شامل تھے، ڈاکوؤں نے کوٹ شاہو تھانے سے چھینا گیا اسلحہ بھی پولیس کو واپس کردیا ۔

ڈی آئی جی لاڑکانہ جاوید جسکانی اور ایس ایس پی شکارپور خالد مصطفیٰ کورائی نے اہلکاروں سے ملاقات کی۔

پولیس ذرائع کے مطابق پانچوں پولیس اہلکار حساس ادارے کی مدد سے واپس آئے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ پولیس اور ڈاکوؤں کے درمیاں 5 دن سے مذاکرات جاری تھے، ڈاکو مہر بڈانی کی گرفتاری کے بعد اسے چھڑانے کے لیے ڈاکوؤں نے پولیس اہلکاروں کو اغوا کیا تھا۔

ذرائع کے مطابق ڈاکو مہر بڈانی کی گرفتاری دو روز قبل ظاہرکی گئی تو ڈاکوؤ ں نےمذاکرات ختم کر دیے تھے، مذاکرات ختم کرنے کے بعد حساس ادارے کی مدد سے پولیس اپنے اہلکاروں کو بحفاظت واپس لاسکی۔

TAGGED:چھینا گیا اسلحہ بھی پولیس کو واپس کردیاحساس ادارے کی مدد سے پولیس اپنے اہلکاروں کو بحفاظت واپس لاسکی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پی ایس او سے پی آئی اے کو تیل کی فراہمی کا معاہدے طے، جہاز اڑنا شروع
Next Article بھارتی حکومت کے برخلاف سونم کپورنے فلسطین کیلئے آواز اٹھادی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ترمیمی بلز کا تنازع مزید سنگین، صدر مملکت نے اپنے سیکریٹری کی خدمات واپس کردیں

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): ایوان صدر نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترمیمی بل اور آرمی ایکٹ ترمیمی بل پر دستخط کے معاملے…

August 21, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی ڈیل کی درخواستیں دے رہی ہے مگر ادارے تیار نہیں: شرجیل میمن

کراچی (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات سندھ شرجیل انعام میمن کا کہنا ہے کہ پچھلے ڈیڑھ سال سے پی ٹی آئی…

April 28, 2024
پاکستان

آشیانہ اسیکنڈل:شہباز شریف کیخلاف وعدہ معاف گواہ منحرف

لاہور (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہبازشریف کےخلاف آشیانہ اسیکنڈل میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے وعدہ معاف گواہ اسرار سعید بیان…

February 14, 2023
پاکستانتازہ ترین

ڈی جےسندھ کالج کراچی میں اورینٹیشن ڈے کی تقریب منعقد کی گئی

کراچی (ویب ڈیسک): ڈی جےسندھ گورنمنٹ سائنس کالج کراچی میں نئے داخل ہونے والے فرسٹ ایئر کے طلباء کے لیے…

August 5, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?