Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: دشمن عناصر کی تمام مذموم کوششیں ناکام بنا دیںگے؛ آرمی چیف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > دشمن عناصر کی تمام مذموم کوششیں ناکام بنا دیںگے؛ آرمی چیف
پاکستان

دشمن عناصر کی تمام مذموم کوششیں ناکام بنا دیںگے؛ آرمی چیف

Published May 13, 2023
Tags: Featured تمام مذموم کوششیں ناکام بنادیں گے کورہیڈکوارٹرزپشاور کادورہ
Share
SHARE

پشاور (ویب ڈیسک): آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیرنے کورہیڈکوارٹرزپشاور کادورہ کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف کو سیکیورٹی صورتحال ،انسداددہشتگردی کے اقدامات پر بریفنگ دی گئی ،آرمی چیف نے کورکی پیشہ ورانہ مہارتوں،کارکردگی،انسداددہشتگردی اقدامات کو سراہا۔

آرمی چیف جنرل سیدعاصم منیر نے افسران وجوانوں سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ امن واستحکام کی اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔

افواج تنصیبات کے تقدس،سلامتی کو پامال کرنے کی کوشش برداشت نہیں کرے گی،9مئی کے سیاہ دن توڑپھوڑ میں ملوث عناصرکوانصاف کے کٹہرے میں لایا جائے۔منصوبہ سازوں،اکسانےوالوں اورعمل کرنے والوں کو کٹہرےمیں لایا جائے گا۔

آرمی چیف نے مزید کہا کہ دشمن عناصر کی جانب سے مسلح افواج کو نشانہ بنانے کی کوششیں کی جا رہی ہیں ،پاکستانی عوام کی حمایت سے تمام مذموم کوششیں ناکام بنادیں گے۔

اس سے قبل کورکمانڈرپشاور نے آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر کااستقبال کیا۔

TAGGED:Featuredتمام مذموم کوششیں ناکام بنادیں گےکورہیڈکوارٹرزپشاور کادورہ
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مئی کا آخری ہفتہ بہت خطرناک ہے: منظور وسان کی پیشگوئی
Next Article نیب6 سال میں 50 بڑے مقدمات کی تحقیقات کرسکا، تقریباّ5ہزار کیسز زیر التوا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

کاروبار

ڈالر ریٹ پرسرکاری کنٹرول ہٹانے پرخوشIMF کا وفد بھیجنے کا اعلان

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): ڈالر ریٹ پر سرکاری کنٹرول ہٹانے کی دیر تھی کہ انٹرنیشنل مانیٹری فنڈ (آئی ایم ایف)…

January 27, 2023
دلچسپ و عجیب

ماچس کی تیلیوں سےبنے دنیا کا بلند ترین ایفل ٹاورنےعالمی ریکارڈ قائم کرلیا

پیرس (ویب ڈیسک): 8 سال کی محنت کے بعد 7 لاکھ سے زائد ماچس کی تیلیوں سے تیار کیے جانے…

February 9, 2024
پاکستان

اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکار کی خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی

اسلام آباد (ویب‌ڈیسک): اسلام آباد میں ڈولفن پولیس اہلکار نے خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق…

April 6, 2024
پاکستان

لیاقت چٹھہ کے پی ٹی آئی اور جنرل فیض کیساتھ قریبی تعلقات تھے

اسلام آباد (ویب ڈیسک):کمشنر راولپنڈی لیاقت علی چٹھہ جو اپنی نگرانی میں انتخابی دھاندلی کرانے کے الزام کے بعد بین…

February 18, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?