Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ماچس کی تیلیوں سےبنے دنیا کا بلند ترین ایفل ٹاورنےعالمی ریکارڈ قائم کرلیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ماچس کی تیلیوں سےبنے دنیا کا بلند ترین ایفل ٹاورنےعالمی ریکارڈ قائم کرلیا
دلچسپ و عجیب

ماچس کی تیلیوں سےبنے دنیا کا بلند ترین ایفل ٹاورنےعالمی ریکارڈ قائم کرلیا

Published February 9, 2024
Tags: Featured بلند ترین اسٹرکچر کا عالمی ریکارڈ ماچس کی تیلیوں سے تیار کیے جانے والے ایفل ٹاور
Share
SHARE

پیرس (ویب ڈیسک): 8 سال کی محنت کے بعد 7 لاکھ سے زائد ماچس کی تیلیوں سے تیار کیے جانے والے ایفل ٹاور نے گنیز ورلڈ ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔فرانس سے تعلق رکھنے والے رچرڈ پلوڈ نے ماچس کی تیلیوں سے 7.2 میٹر بلند ایفل ٹاور تیار کیا تھا۔اس طرح انہوں نے ماچس کی تیلیوں سے تیار کیے جانے والے بلند ترین اسٹرکچر کا عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیا۔

رچرڈ پلوڈ کے مطابق انہوں نے 8 برسوں کے دوران 4200 گھنٹے کام کیا اور 7 لاکھ 6 ہزار سے زائد ماچس کی تیلیاں استعمال کرکے یہ ٹاور تیار کیا۔

اس ٹاور کی تیاری پر 23 کلوگرام گلیو کا استعمال بھی ہوا۔

انہوں نے مزید بتایا کہ ‘8 برس تک میں ماچس کی تیلیوں سے تیار ہونے والا بلند ترین ماڈل تیار کرتا رہا’۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ گنیز ورلڈ ریکارڈز نے پہلے رچرڈ پلوڈ کو کہا تھا کہ ان کا ٹاور عالمی ریکارڈ حاصل نہیں کر سکتا کیونکہ انہوں نے عام دستیاب تیلیوں کو استعمال نہیں کیا۔

رچرڈ پلوڈ نے پہلے عام تیلیوں کے ساتھ یہ ٹاور تیار کرنا شروع کیا تھا جن کے اوپری سرے کو کاٹنا پڑتا تھا۔

اس چیز سے تنگ آکر انہوں نے کمپنیوں سے سادہ تیلیاں فراہم کرنے کا مطالبہ کیا اور اسی کو دیکھتے ہوئے گنیز کی جانب اسے عالمی ریکارڈز کی کتاب کا حصہ بنانے سے انکار کیا گیا۔

مگر پھر گنیز ورلڈ ریکارڈز نے اپنا ذہن بدل لیا۔

گنیز ورلڈ ریکارڈز کے ڈائریکٹر مارک مکینلے نے بتایا کہ ہم تسلیم کرتے ہیں کہ ہمارا ابتدائی ردعمل کافی سخت تھا، مگر رچرڈ پلوڈ کی کوشش کو اب عالمی ریکارڈ کا درجہ مل گیا ہے

TAGGED:Featuredبلند ترین اسٹرکچر کا عالمی ریکارڈماچس کی تیلیوں سے تیار کیے جانے والے ایفل ٹاور
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ایران میں بی ایل اے اور بی ایل ایف کے ٹھکانوں کو کامیابی کے ساتھ نشانہ بنایا، آئی ایس پی آر
Next Article حتمی اور سرکاری نتائج تک پاکستانی انتخابات پر تبصرہ نہیں کریں گے، امریکا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

لاہور ہائی کورٹ: ترجمۂ قرآن میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کیس،نگراں وزیراعظم طلب

لاہور (ویب ڈیسک): ترجمۂ قرآن میں میں تحریف اور بلااجازت اشاعت کے کیس میں عدالت نے نگراں وزیراعظم کو طلب…

September 27, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ایلون مسک کا گیمنگ کی دنیا میں قدم رکھنے کا اعلان، نیا اسٹوڈیو لانچ کریں‌گے

(ٹیک ڈیسک): ٹیسلا اور اسپیس ایکس جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے اب گیمنگ کی دنیا میں بھی قدم…

November 29, 2024
پاکستان

حکومت کا ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کیلئے آئین میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): حکومت نے ججوں کی تقرری کے طریقہ کار کے لیے آئین میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ججوں…

May 3, 2024
پاکستان

پیٹرول کی قیمت میں 11 روپے فی لیٹر تک کمی کا امکان

(ویب ڈیسک): وفاقی حکومت 16 مئی سے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں بڑی کمی پر غور کررہی ہے، جس…

May 13, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?