Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارت کے تمام میچ لاہور میں‌رکھے ہیں،امید ہےبھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئیگی، وسیم اکرم
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > بھارت کے تمام میچ لاہور میں‌رکھے ہیں،امید ہےبھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئیگی، وسیم اکرم
پاکستانکھیل

بھارت کے تمام میچ لاہور میں‌رکھے ہیں،امید ہےبھارتی ٹیم چیمپئنز ٹرافی کیلئے پاکستان آئیگی، وسیم اکرم

Published July 11, 2024
Tags: Featured اسٹیڈیمز کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے تمام ٹیموں کا شاندار استقبال ہوگا چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم دورہ پاکستان کے حوالے سے پر امید سابق کپتان وسیم اکرم
Share
SHARE

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیم کے دورہ پاکستان کے حوالے سے پر امید ہیں۔وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ پورا پاکستان بھارتی ٹیم کا منتظر ہے، مجھے امید ہے کہ بھارتی کرکٹ ٹیم چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان آئے گی۔وسیم اکرم نے کہا کہ تمام ٹیموں کا شاندار استقبال ہوگا اور چیمپئنز ٹرافی میں کرکٹ بھی بہت اچھی ہوگی، چیمپئنز ٹرافی کے لیے سہولیات بہت اچھی ہیں اور اچھے اسٹیڈیم تیار ہو رہے ہیں۔

وسیم اکرم نے کہا کہ چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے اسٹیڈیمز کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ میں سمجھتا ہوں کہ یہ ایک اچھا ٹورنامنٹ ہوگا اور یہ ٹورنامنٹ پاکستان میں کرکٹ کی بہتری کے لیے بہت ضروری ہے۔

وسیم اکرم نے کہا کہ کرکٹ اور سیاست کو الگ الگ رکھنا چاہیے، مجھے امید ہے کہ تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کے لیے پاکستان کا دورہ کریں گی۔

وسیم اکرم نے کہا کہ میں تمام ٹیمز، فینز اور میڈیا کے نمائندوں سے کہوں گا کہ وہ آئیں اور دیکھیں کہ یہاں کتنی اچھی سہولیات ہیں۔

خیال رہے کہ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 کی میزبانی پاکستان کے پاس ہے اور چیمئنز ٹرافی فروری اور مارچ 2025 میں کھیلی جانی ہے۔

پاکستان نے آئی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی کا شیڈول بھی شیئر کر دیا ہے جس کے مطابق بھارت کے تمام میچز لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں رکھے گئے ہیں۔

TAGGED:Featuredاسٹیڈیمز کی تعمیر کا آغاز کر دیا ہےتمام ٹیموں کا شاندار استقبال ہوگاچیمپئنز ٹرافی کے لیے بھارتی کرکٹ ٹیمدورہ پاکستان کے حوالے سے پر امیدسابق کپتان وسیم اکرم
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article عراقی عدالت نےداعش کے سابق سربراہ ابوبکر البغدادی کی بیوہ کو سزائے موت سنادی
Next Article سونا ہوا پھر سے مہنگا:1200 روپے اضافہ، فی تولہ 2 لاکھ 46 ہزار 800 روپے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قرآن پاک کی بےحرمتی،دنیا بھر میں احتجاج

اسلام آباد (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): نیدرلینڈ اور سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پر مصر اور عالم اسلام کی…

January 27, 2023
کاروبار

ڈالر کی مسلسل اڑان: انٹربینک میں 3 روپے 62 پیسے مہنگا ہوگیا

کراچی(ویب ڈیسک): انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔گزشتہ ہفتے کاروبار کے…

August 15, 2023
کھیل

ورلڈ جونیئر اسکواش کے فاتح حمزہ خان وطن پہنچ گئے، پرتپاک استقبال

اسلام آباد (اسپورٹس ڈیسک): 37 سال بعد پاکستان کو ورلڈ جونیئر اسکواش ٹائٹل جتوانے والے قومی اسکواش ہیرو حمزہ خان…

August 1, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

میٹاکا زمین کی مجموعی لمبائی سے طویل زیرسمندر کیبل بچھانےکا اعلان

نیو یارک (ٹیک‌ڈیسک): میٹا نے دنیا کی طویل ترین زیرسمندر انٹرنیٹ کیبل بچھانے کے منصوبے کا اعلان کیا ہے جس…

February 18, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?