Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: انسانی اسمگلنگ کا الزام:صارم برنی زیر حراست ہیں،تصدیق کے بعد اہلیہ عالیہ کو بھی مقدمے میں نامزد کیا جا سکتا ہے امریکی محکمہ خارجہ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > انسانی اسمگلنگ کا الزام:صارم برنی زیر حراست ہیں،تصدیق کے بعد اہلیہ عالیہ کو بھی مقدمے میں نامزد کیا جا سکتا ہے امریکی محکمہ خارجہ
پاکستاندنیا

انسانی اسمگلنگ کا الزام:صارم برنی زیر حراست ہیں،تصدیق کے بعد اہلیہ عالیہ کو بھی مقدمے میں نامزد کیا جا سکتا ہے امریکی محکمہ خارجہ

Published June 7, 2024
Tags: Featured انسانی اسمگلنگ کے الزام میں حراست پاکستانی سماجی رہنما صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ معاملے پر امریکا کا رد عمل
Share
SHARE

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستانی سماجی رہنما اور صارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہ برنی صارم برنی کی انسانی اسمگلنگ کے الزام میں حراست کے معاملے پر امریکا کا رد عمل سامنے آگیا۔واشنگٹن میں پریس بریفنگ دیتے ہوئے امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے اپنے ردعمل میں کہا کہ انسانی اسمگلنگ، بچوں کی خرید و فروخت اور غیر قانونی گود لینے جیسے جرائم کی روک تھام پاکستان اور امریکا کے باہمی دلچسپی کے شعبے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ امریکا اپنی ذمہ داری کو سنجیدگی سے لیتا ہے کہ وہ بین الملکی گود لینے کے عمل میں شامل بچوں اور خاندانوں کے تحفظ کیلئے حفاظتی اقدامات پر نظر رکھے۔

پاکستانی نجی ٹی وی چینل کے سوال پر امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم ان مسائل پر پاکستانی حکام کے تعاون کو سراہتے ہیں۔

واضح رہے کہ صارم برنی کیخلاف انسانی اسمگلنگ کے الزام میں درج مقدمے میں حیا نامی نومولود بچی کو امریکا اسمگل کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے، درج مقدمے کے مطابق صارم برنی نے گزشتہ ایک سال میں 20 نومولود بچوں کو امریکی والدین کو گود دینے کے نام پر اسمگل کیا، امریکا بھیجے گئے بچوں میں 15 سے زائد لڑکیاں شامل ہیں۔

ایف آئی اے حکام کے مطابق صارم برنی کے حوالے سے امریکی تحقیقاتی ادارے بھی چھان بین کر رہے ہیں، صارم برنی کی جانب سے امریکا منتقل کیے گئے بچوں کا ریکارڈ سفارت خانے سے ایف آئی اے حکام کو فراہم کردیا گیا ہے۔

حکام کے مطابق ٹرسٹ کی دستاویزات میں صارم برنی کے ساتھ ان کی اہلیہ بھی بینیفشری ہیں، سندھ حکومت سے دستاویزات کی تصدیق کے بعد صارم برنی کی اہلیہ عالیہ کو بھی مقدمے میں نامزد کیا جا سکتا ہے۔

TAGGED:Featuredانسانی اسمگلنگ کے الزام میں حراستپاکستانی سماجی رہنماصارم برنی ویلفیئر ٹرسٹ کے سربراہمعاملے پر امریکا کا رد عمل
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاکستانیو سنبھل جاؤ:IMF کی شرائط پر بجٹ میں 2 ہزار ارب روپے کے اضافی ٹیکس لگیں گے
Next Article اسلام آبادہائیکورٹ نے احمد فرہاد کی بازیابی کی درخواست نمٹادی: ’یہ ظلم کا سلسلہ اور روز کاکام ہے‘،جسٹس کیانی
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ڈیجیٹل مردم شماری سندھ پرحملہ ہے،کسی صورت قبول نہیں؛جسقم

بھٹ شاہ (ویب ڈیسک): جسقم نے صنعان خان قریشی کی قیادت میں غیر قانونی و بوگس ڈیجیٹل مردم شماری سمیت…

March 21, 2023
انٹرٹینمنٹ

کریتی سینن بھی پروڈیوسر بن گئی، کاجول کے ساتھ فلم”دوپتی” بنائیں گی

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن جلد بطور پروڈیوسر انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں۔بھارتی میڈیا…

July 6, 2023
دلچسپ و عجیب

49 فٹ سے زائد لمبی گردن والا ڈائنوسار دریافت

بیجنگ (ویب ڈیسک): سبزہ خور سوروپوڈس ڈائنوسار سب سے لمبی گردن والی مخلوق گزرے ہیں تاہم چین میں اس کی…

March 16, 2023
پاکستان

عدلیہ سوشل میڈیا کو ریگولیٹ کرنے کیلئے کی جانیوالی قانون سازی منظور ہونے دے

اسلام آباد(ویب ڈیسک ): وزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ حکومت سوشل میڈیا…

July 9, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?