Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: کریتی سینن بھی پروڈیوسر بن گئی، کاجول کے ساتھ فلم”دوپتی” بنائیں گی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > کریتی سینن بھی پروڈیوسر بن گئی، کاجول کے ساتھ فلم”دوپتی” بنائیں گی
انٹرٹینمنٹ

کریتی سینن بھی پروڈیوسر بن گئی، کاجول کے ساتھ فلم”دوپتی” بنائیں گی

Published July 6, 2023
Tags: Featured کاجول کے ساتھ ایک مرتبہ پھر سالوں بعد اسکرین شیئر
Share
SHARE

ممبئی (شوبز ڈیسک): بالی ووڈ کی خوبرو اداکارہ کریتی سینن جلد بطور پروڈیوسر انڈسٹری میں ڈیبیو کرنے والی ہیں۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق ٹائیگر شروف کے ساتھ اپنی فلم ہیرو پنتی سے بالی ووڈ انڈسٹری میں قدم رکھنے والی اداکارہ کریتی سینن نے کئی کامیاب فلموں کے بعد اب بطور پروڈیوسر کام کرنے کا ارادہ کر لیا ہے۔کریتی سینن نے سوشل میڈیا پر اس حوالے سے تفصیلات شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ وہ فلم ’دو پتی‘ کو پروڈیوس کر رہی ہیں جو نیٹ فلکس پر جلد ریلیز کی جائے گی جبکہ اس میں کاجول مرکزی کردار نبھائیں گی۔

صرف یہی نہیں بلکہ کریتی نے اپنا پروڈکشن ہاؤس شروع کرنے کا اعلان بھی کیا کر دیا ہے جس کا نام ’بلیو بٹرفلائی فلمز‘ رکھا گیا ہے۔

32 سالہ اداکارہ نے سوشل میڈیا پر اپنے پروڈکشن ہاؤس کے نام کی ویڈیو شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ انہیں انڈسٹری میں 9 برس مکمل ہو چکے ہیں جس میں انہوں نے بطور اداکار بہت کچھ سیکھا اور اب وہ مزید سیکھنا چاہتی ہیں جس کیلئے ایک نیا قدم اُٹھا رہی ہیں۔

کریتی سینن نے کہا وہ اپنی پروڈیوس کردہ فلم دو پتی میں کاجول کے ساتھ ایک مرتبہ پھر سالوں بعد اسکرین شیئر کرتے ہوئے بےحد خوش ہیں۔

یاد رہے کہ کریتی سینن اور کاجول آخری مرتبہ 2015 فلم دل والے میں ایک ساتھ نظر آئے تھے جس میں کریتی نے کاجول کی بہن کا کردار نبھایا تھا۔

TAGGED:Featuredکاجول کے ساتھ ایک مرتبہ پھر سالوں بعد اسکرین شیئر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article تکنیکی خرابی سے رولر کوسٹر جھولا رک گیا، لوگ گھنٹوں الٹے لٹکے رہے
Next Article بھارت: مسلمان شخص تشدد کرکے قتل،10 ہندومجرموں کو 10، 10 سال کی سزا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

پتلی تماشہ کی نئی قسط:عمران خان قومی اسمبلی میں واپس جانےکو تیار

کراچی (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے قومی اسمبلی میں واپس جانے کا عندیہ دے دیا۔عمران…

January 16, 2023
پاکستان

پی ٹی آئی ترامیم کیلئے وقت مانگ رہی ہے اور دھمکیاں بھی دے رہی ہے، انہیں ایک مؤقف پر آنا ہوگا: بلاول

(ویب ڈیسک): اسلام آباد: چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہےکہ پی ٹی آئی ترامیم کیلئے وقت مانگ رہی…

October 11, 2024
کھیل

آئی سی سی ون ڈے کرکٹ کی نئی درجہ بندی، انگلینڈ بازی لے گیا

دبئی(اسپورٹس ڈیسک): انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ایک روزہ کرکٹ کی نئی درجہ بندی جاری کردی ہے.درجہ…

January 23, 2023
سائنس و ٹیکنالوجی

ٹوئٹر صارفین ہوجائیں‌ہوشیار، آپ کا اکاؤنٹ ہیک تو نہیں‌ہوگیا؟

کراچی (ٹیک ڈیسک): مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر کی جانب سے 20 مارچ سے دنیا بھر میں دو عنصری تصدیقی…

March 21, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?