Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: ایمازون کے بانی کی انسانیت کے مستقبل کے بارے میں حیران کن پیشگوئی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > ایمازون کے بانی کی انسانیت کے مستقبل کے بارے میں حیران کن پیشگوئی
دلچسپ و عجیبسائنس و ٹیکنالوجی

ایمازون کے بانی کی انسانیت کے مستقبل کے بارے میں حیران کن پیشگوئی

Published October 7, 2025
Tags: Featured امیر ترین افراد میں سے ایک انسانیت کے مستقبل کے حوالے سے ایک حیران کن پیشگوئی ایمازون کے بانی جیف بیزوز کروڑوں افراد خلا میں زندگی گزار رہے ہوں گے
Share
SHARE

روم (ٹیک ڈیسک): ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک ہیں جو 244 ارب ڈالرز کے مالک ہیں۔انہوں نے انسانیت کے مستقبل کے حوالے سے ایک حیران کن پیشگوئی کی ہے۔جیف بیزوز نے پیشگوئی کی کہ آئندہ چند دہائیوں میں کروڑوں افراد خلا میں زندگی گزار رہے ہوں گے۔اٹلی میں ایک ٹیکنالوجی کانفرنس کے موقع پر انہوں نے یہ پیشگوئی کی۔

جیف بیزوز راکٹ کمپنی بلیو اوریجن کے بھی بانی ہیں اور انہوں نے زور دیتے ہوئے کہا کہ انسان خلا میں زندگی گزاریں گے۔

انہوں نے کہا کہ ‘اس کی بنیادی وجہ یہ ہوگی کہ لوگ ایسا چاہتے ہوں گے جبکہ روبوٹس جسمانی مشقت کے کام کریں گے’۔

ان کا کہنا تھا کہ خلا میں انسانی بستیوں کے اوپر بہت بڑے بڑے آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ڈیٹا سینٹرز تیر رہے ہوں گے۔

بظاہر ایسا لگتا ہے کہ جیف بیزوز بھی خلائی شعبے میں اپنے حریف ایلون مسک کے خیالات کے حامی ہیں۔

ایلون مسک برسوں سے پیشگوئی کر رہے ہیں کہ انسان مریخ پر بستیاں بنائیں گے اور 2050 میں زمین کے پڑوسی سیارے پر 10 لاکھ افراد مقیم ہوں گے۔

اس موقع پر جیف بیزوز نے اے آئی پر کی جانے والی سرمایہ کاری کا دفاع بھی کیا۔انہوں نے کہا کہ یہ اچھی سرمایہ کاری ہے۔

جیف بیزوز نے کہا کہ انہوں نے مستقبل کے لیے اس سے زیادہ اچھا اور پرجوش وقت نہیں دیکھا۔

TAGGED:Featuredامیر ترین افراد میں سے ایکانسانیت کے مستقبل کے حوالے سے ایک حیران کن پیشگوئیایمازون کے بانی جیف بیزوزکروڑوں افراد خلا میں زندگی گزار رہے ہوں گے
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article مشتاق احمدسمیت گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید 131 ارکان رہا، بدترین تشدد کیا گیا؛ سابق سینیٹر
Next Article جی ایچ کیو حملہ کیس: عمران خان کاعدالت میں پیش ہونے سے انکار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

بھارتی فلم آر آر آرکےولن آئرش اداکار رے اسٹیونسن انتقال کرگئے

اٹلی (شوبز ڈیسک): بھارت کی نامور فلم آر آر آر میں کام کرنے والے ہالی وڈ کے سینئر اداکار رے…

May 23, 2023
پاکستان

پشاور میں ریلی: گنڈاپورخطاب کیے بغیر رفوچکر ہوگئے، کارکن مشتعل، احتجاجاً روڈ بند کردی

پشاور (ویب ڈیسک): پشاور میں خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور پاکستان تحریک انصاف کی ریلی سے خطاب کیے بغیر…

August 5, 2025
انٹرٹینمنٹ

ہالی وڈ: رائٹرز کے بعد اداکاروں کی ہڑتال کی دھمکی

ہالی وڈ (شوبز ڈیسک): ہالی وڈ اداکاروں کی ہڑتال جولائی کے وسط تک ٹل گئی ہے جب کہ صف اول…

July 1, 2023
پاکستان

جعلی لائسنس اسکینڈل: کے پی حکومت نے تحقیقات کیلئے ایف آئی اے کو خط لکھ دیا

پشاور (ویب ڈیسک): خیبرپختونخوا حکومت نے جعلی ڈرائیونگ لائسنس کے اسکینڈل کی تحقیقات کے لیے وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی…

August 8, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?