Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکا:میسی سے آٹوگراف لینے پر خاکروب سرکاری عتاب کا شکار، نوکری سے فارغ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > کھیل > امریکا:میسی سے آٹوگراف لینے پر خاکروب سرکاری عتاب کا شکار، نوکری سے فارغ
کھیل

امریکا:میسی سے آٹوگراف لینے پر خاکروب سرکاری عتاب کا شکار، نوکری سے فارغ

Published August 7, 2023
Tags: Featured کلب انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا لیونل میسی امریکا میں بہت مقبول ہیں
Share
SHARE

میامی (ویب ڈیسک): امریکا میں ایک خاکروب کو اسٹار فٹبالر لیونل میسی سے آٹوگراف لینا مہنگا پڑ گیا۔برطانوی میڈیا کے مطابق امریکا کے انٹر میامی کلب کا حصہ بننے والے اور ارجنٹائن کو ورلڈ کپ جتوانے والے لیونل میسی اسٹیڈیم پہنچے تووہاں کام پر موجود میسی کے پرستار خاکروب نے ورلڈ چیمپئین کا نعرہ لگایا اور میسی کی جانب اپنی شرٹ پھینکی جسے میسی نے آٹوگراف دے کر واپس کردیا۔

کلب انتظامیہ نے معاملے کا نوٹس لیتے ہوئے خاکروب کو فوری طور پر نوکری سے نکال دیا۔ خاکروب کا کہنا ہے کہ مجھے علم تھا کہ انٹر میامی کلب کے اصول اور معیار بہت سخت ہے۔ کلب کے ملازمین اور باہر سے لیے گئے ملازمین پر پابندی ہوتی ہے کہ وہ فٹبالرز کو ہرگز پریشان نہیں کریں گے اور ان سے کسی قسم کی تصویر، آٹوگراف وغیرہ کا مطالبہ نہیں کریں گے۔

خاکروب کو نوکری سے نکالنے پر متعدد سوشل میڈیا صارفین فیصلے کو سخت قرار دیتے ہوئے کلب انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ لیونل میسی امریکا میں بہت مقبول ہیں اور لوگ ان کی ایک جھلک دیکھنے کے لیے گھنٹوں کلب اسٹیڈیم کے باہر کھڑے رہتے ہیں۔

TAGGED:Featuredکلب انتظامیہ کو شدید تنقید کا نشانہ بنایالیونل میسی امریکا میں بہت مقبول ہیں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی ایئر پورٹ:FIA کی کارروائی، صوابی کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار
Next Article افغان طالبان سپریم لیڈر ہیبت اللہ کیجانب سے بیرون ملک حملے جہاد نہیں جنگ قرار
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

ہمارے معاشرے میں مار پیٹ برداشت کرنے والی عورت کو اچھا سمجھا جاتا ہے، رابعہ بٹ

کراچی (شوبزڈیسک): اداکارہ و ماڈل رابعہ بٹ کہتی ہیں کہ مضبوط عورت دکھانے کا مطلب خراب عورت ہوتا ہے کیونکہ…

July 23, 2023
پاکستان

عمران خان سمیت کئی رہنماؤں کو جیل میں ڈال رکھا ہے، مگر ریاست چلانے والو! وقت ہمیشہ ایک سا نہیں رہتا؛ گنڈاپور

پشاور (ویب ڈیسک): وزیراعلیٰ خیبرپختونخواہ علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ ریاست نے بانی پی ٹی آئی عمران…

August 15, 2025
دنیا

امریکی ریاست ٹیکساس:برفانی طوفان، 6 افراد ہلاک، بجلی غائب

کراچی (ویب مانیٹرنگ ڈیسک): امریکی ریاست ٹیکساس میں برفانی طوفان کی وجہ سے لاکھوں افراد تاریکی میں ڈوب گئے جبکہ…

February 3, 2023
کھیل

کوئی بہانہ نہیں، بھارت سے شکست سبق ہے: ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن کا اعتراف

کولمبو (اسپورٹس ڈیسک): پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ گرانٹ بریڈبرن نے بھارت سے پاکستان کی بڑی شکست کو سبق…

September 12, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?