Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد طلاق لے لی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد طلاق لے لی
انٹرٹینمنٹ

امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے نے شادی کے دو سال بعد طلاق لے لی

Published July 18, 2023
Tags: Featured کووڈ 19 وبائی امراض کے دوران ایک ساتھ کافی وقت گزارا
Share
SHARE

نیو یارک (شوبز ڈیسک): امریکی گلوکارہ آریانا گرانڈے اور شوہر ڈالٹن گومز نے شادی کے دو سال بعد علیحدگی اختیار کرلی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکی پاپ گلوکارہ آریانا گرانڈے نے علیحدگی کے کچھ مہینوں بعد شوہر ڈالٹن گومز سے اپنی شادی ختم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ مصالحت کی کوششوں میں ناکامی کے بعد گرانڈے اور ڈالٹن کی طلاق کا امکان ہے تاہم دونوں اب بھی دوست ہیں اور باقاعدگی سے فون پر ایک دوسرے سے بات کر رہے ہیں۔

خیال رہے کہ اریانا گرانڈے اور ڈالٹن گومز نے 2021 میں مونٹیسیٹو میں اپنے گھر پر ایک نجی تقریب میں شادی کی تھی جبکہ اپنی شادی سے کئی ماہ قبل منگنی کی تھی اور کوویڈ 19 وبائی امراض کے دوران ایک ساتھ کافی وقت گزارا۔

واضح رہے کہ اریانا گرانڈے فلم وکڈ کی شوٹنگ کے دوران لاس اینجیلس میں شوٹنگ کیلئے موجود ہیں جس کے باعث جوڑے کے درمیان تلخیاں آئیں۔

TAGGED:Featuredکووڈ 19 وبائی امراض کے دوران ایک ساتھ کافی وقت گزارا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article طالبان ذمہ دارہیں کہ وہ اپنے ملک کو دہشتگردوں کی پناہ گاہ نہ بننے دیں: امریکا
Next Article روپے کی قدر میں مزید کمی ، ڈالر ایک مرتبہ پھرمہنگا ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

سائنس و ٹیکنالوجی

صرف ایک گولی سے بڑھاپے کو جوانی میں بدلنے کا طریقہ دریافت

امریکا (ٹیک ڈیسک): سائنسدانوں نے وہ طریقہ کار دریافت کرنے کا دعویٰ کیا ہے جس سے بڑھاپے کو واپس جوانی…

July 19, 2023
پاکستان

حکومت نےججز میں اختلافات پیدا کرنیکی کوشش کی، چیف جسٹس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): چیف جسٹس آف پاکستان نے آڈیو لیکس کمیشن کیخلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے…

May 26, 2023
انٹرٹینمنٹتازہ ترین

دیا بھیل قتل:پاکستان میں اقلیتوں کی کوئی آواز نہیں،عشنا شاہ

کراچی(ویب ڈیسک): سندھ کے ضلع سانگھڑ کے قصبے سنجھورو میں بدھ کو 40 سالہ ہندو خاتون دیا بھیل کوعصمت دری…

December 30, 2022
تازہ تریندنیا

ٹورنٹو کینیڈا میں عمارت پر فائرنگ حملہ، 6 افراد ہلاک

کینیڈا کے شہر ٹورنٹو کے مضافاتی علاقے میں پیش آنے والے فائرنگ کے واقعے میں حملہ آور سمیت 6 افراد…

December 19, 2022
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?