Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: پاکستان کرکٹ اسوقت آئی سی یو میں ہے، انہیں ڈاکٹر کی ضرورت ہے؛ راشد لطیف
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > پاکستان کرکٹ اسوقت آئی سی یو میں ہے، انہیں ڈاکٹر کی ضرورت ہے؛ راشد لطیف
پاکستانکھیل

پاکستان کرکٹ اسوقت آئی سی یو میں ہے، انہیں ڈاکٹر کی ضرورت ہے؛ راشد لطیف

Published September 18, 2024
Tags: ‘پاکستان کرکٹ اسوقت آئی سی یو میں ہے Featured شائقین کو پلئیرز پر تنقید کرنے کیلئے اکسایا قومی ٹیم کے سابق کپتان وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف
Share
SHARE

کراچی (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹیم کے سابق کپتان و وکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف کا کہنا ہے کہ ‘پاکستان کرکٹ اسوقت آئی سی یو میں ہے اور اسے ڈاکٹر کی ضرورت ہے’۔سابق وکٹ کیپر نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے اندر مسلسل تبدیلیوں پر مایوسی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ مسلسل خراب کارکردگی نے سابق کرکٹرز اور شائقین کو پلئیرز پر تنقید کرنے کیلئے اکسایا۔سابق کرکٹر نے سوشل میڈیا پر وائرل اپنی ایک ویڈیو میں کہا کہ پاکستان کرکٹ اس وقت آئی سی یو میں ہے، انہیں ایک پیشہ ور ڈاکٹر کی ضرورت ہوگی۔

انہوں نے کہا کہ جسمانی اور مالی طور پر چیزوں کو چلانے کیلئے تکنیکی طور پر مضبوط حکمت عملی کی ضرورت ہے، آپ دیکھ سکتے ہیں کہ بہت سے مسائل ہیں، چاہے وہ میدان میں ہوں یا میدان سے باہر! قومی ٹیم کو ٹیسٹ فارمیٹ میں بڑا چیلنج درپیش ہے کیونکہ انہیں اگلے ماہ انگلینڈ جیسی مضبوط ٹیم کا سامنا کرنا ہے۔

اس سے قبل 2022 میں اپنے آخری دورے کے دوران پاکستان کو ٹیسٹ سیریز میں 3-0 سے شکست دی تھی۔

دوسری جانب رواں برس آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈکپ 2024 سے ٹیم کے حالیہ پہلے راؤنڈ سے باہر ہونے کے بعد بنگلادیش کے خلاف پہلی بار ٹیسٹ میچ ہارنے کیساتھ ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ سیریز میں 0-2 سے ذلت آمیز شکست سے دوچار کیا تھا۔

TAGGED:‘پاکستان کرکٹ اسوقت آئی سی یو میں ہےFeaturedشائقین کو پلئیرز پر تنقید کرنے کیلئے اکسایاقومی ٹیم کے سابق کپتانوکٹ کیپر بیٹر راشد لطیف
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article لبنان میں پیجر ڈیوائسز دھماکے: 9 افراد جاں بحق، 2750 زخمی؛ امریکہ کا تعلق نہیں؛ پینٹاگون- ذمہ دار اسرائیل ہے،سزا ضرور دیں گے؛ حزب اللہ
Next Article پاکستانی بیلسٹک میزائل پروگرام کی حمایت نہیں کریں گے،ہماری کڑی نظر ہے؛امریکا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

کراچی چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر مرگئی

کراچی (ویب ڈیسک): کراچی کے چڑیا گھر میں مادہ بنگال ٹائیگر مرگئی۔کراچی میٹروپولیٹن کارپوریشن (کے ایم سی) حکام کے مطابق…

September 7, 2024
ویڈیوز

یو اے ای کا حکمران خاندان النہیان دنیا کا سب سے امیر ترین خاندان قرار

ابو ظہبی (ویب ڈیسک): ابوظہبی کے حکمران خاندان نے دولت مندی میں دنیا کے تمام خاندانوں کو پیچھے چھوڑ دیا،…

December 28, 2023
دنیا

ارکان حج کی ادائیگی:ٹرانسپورٹیشن انتظامات کا فرضی تجربہ و ریہرسل

ریاض (ویب ڈیسک): عازمین حج کو منیٰ اور عرفات پہنچانے کے فرضی تجربے کے دوسرے مرحلے کا آغاز ہوگیا۔سعودی وزارت…

May 24, 2023
پاکستان

پیپلزپارٹی کے مرتضٰی وہاب 173 ووٹ لیکر میئر کراچی منتخب ہوگئے

کراچی (ویب ڈیسک): شہر قائد کے میئر کے لیے انتخاب کا عمل مکمل ہوگیا، جس میں پیپلز پارٹی کے مرتضیٰ…

June 15, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?