Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کا میوزک انڈسٹری کی’طاقتور‘ شخصیت پرجنسی زیادتی کا الزام
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کا میوزک انڈسٹری کی’طاقتور‘ شخصیت پرجنسی زیادتی کا الزام
انٹرٹینمنٹ

امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کا میوزک انڈسٹری کی’طاقتور‘ شخصیت پرجنسی زیادتی کا الزام

Published August 18, 2025
Tags: Featured انسٹاگرام پوسٹ میں چونکا دینے والے الزامات میوزک انڈسٹری کے ایک "انتہائی طاقتور" شخص پر جنسی ہراسانی کا الزام ہسپانوی نژاد امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کینال
Share
SHARE

نیو یارک (شوبز ڈیسک):ہسپانوی نژاد امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کینال نے میوزک انڈسٹری کے ایک “انتہائی طاقتور” شخص پر جنسی ہراسانی کا الزام عائد کیا ہے۔ پیدائشی طور پر دائیں بازو کے نچلے حصے سے محروم گلوکارہ وکٹوریہ کینال نے ایک طویل انسٹاگرام پوسٹ میں چونکا دینے والے الزامات عائد کیے ہیں جو سب کی توجہ کا مرکز بنے ہوئے ہیں۔انہوں نے اپنی انسٹاگرام پوسٹ میں لکھا کہ ’’یہ وہ چیز ہے جس کے بارے میں میں نے کبھی عوامی طور پر بات نہیں کی، اور اب 8 سال بعد اس کو عوامی سطح پر بیان کر رہی ہوں اس نے میرے پورے جسم، روح اور دماغ کو بری طرح متاثر کیا ہے۔‘‘

وکٹوریہ نے کسی بھی شخصیت کا نام لیے بغیر الزام عائد کرتے ہوئے لکھا کہ ’’آج اپنی 27 ویں سالگرہ کے موقع پر، میں آپ سب کے ساتھ یہ شیئر کرکے خود کو آزاد کر رہی ہوں، میوزک انڈسٹری کے ایک “بہت طاقتور” اور ’بڑے آدمی‘ نے میرا جنسی استحصال کیا مجھے غیر مناسب طور پر چھوا اور میری اجازت کے بغیر تصاویر بنائیں جب میں صرف 19 سال کی تھی اور کیریئر کے آغاز کیلئے ایک موقع کی تلاش میں تھی‘‘۔

گلوکارہ نے کہا کہ مجھے دھمکی دی گئی کہ اگر میں نے اس بارے میں بات کی تو میرا کیرئیر تباہ کردیا جائے گا۔ وکٹوریہ کے مطابق جنسی استحصال کے اس واقعے نے انہیں شدید ذہنی دباؤ میں مبتلا کردیا اور انہوں نے اس باہر نکلنے کیلئے تھیراپی لی جس سے انہیں مدد ملی۔

TAGGED:Featuredانسٹاگرام پوسٹ میں چونکا دینے والے الزاماتمیوزک انڈسٹری کے ایک "انتہائی طاقتور" شخص پر جنسی ہراسانی کا الزامہسپانوی نژاد امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کینال
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article “قاضی سکھ چین لکھ رہا ہے”:پاکستان میں کاروباری حالات بہتر اور قرض کا منظر نامہ مضبوط ہوا ہے: فچ
Next Article میانمار:فوج انتخابات کرانے پر مجبور، عوام نےجعلی اور انتہا پسندانہ طاقت کاتسلسل قرار دیدیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

قواعدوضوابط کا پابند ہوں،استعفےواپسی ممکن نہیں: اسپیکر قومی اسمبلی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنماؤں…

February 27, 2023
دنیا

پاکستان کے اندرونی معاملات میں امریکا سےایک اور مداخلتی بیان

واشنگٹن (ویب ڈیسک): پاکستان کے سیاسی معاملات پر امریکا سے ایک اور بیان آ گیا۔رپورٹس کے مطابق امریکی کانگریس کے…

March 27, 2023
کھیل

سپر ایٹ مرحلہ: بھارت نے آسٹریلیا کو 24 رنز سے شکست دے دی

(ویب ڈیسک): آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں سپر 8 مرحلے کے اہم میچ میں بھارت نے آسٹریلیا…

June 25, 2024
کھیل

بنگلادیشی کرکٹر شکیب الحسن نے کئی ماہ بعد خاموشی توڑ کر معافی مانگ لی

ڈھاکہ (اسپورٹس ڈیسک): بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شکیب الحسن نے جولائی میں طالب علموں کے احتجاج کے…

October 10, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?