Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: “قاضی سکھ چین لکھ رہا ہے”:پاکستان میں کاروباری حالات بہتر اور قرض کا منظر نامہ مضبوط ہوا ہے: فچ
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > پاکستان > “قاضی سکھ چین لکھ رہا ہے”:پاکستان میں کاروباری حالات بہتر اور قرض کا منظر نامہ مضبوط ہوا ہے: فچ
پاکستانکاروبار

“قاضی سکھ چین لکھ رہا ہے”:پاکستان میں کاروباری حالات بہتر اور قرض کا منظر نامہ مضبوط ہوا ہے: فچ

Published August 18, 2025
Tags: Featured پاکستان کا قرض منظر نامہ مضبوط پاکستان کے بینک کاروباری حجم بڑھانے عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ معاشی دباؤ کم، کاروباری حالات بہتر
Share
SHARE

کراچی (ویب ڈیسک): عالمی ریٹنگ ایجنسی فچ کا کہنا ہے پاکستان کے بینک کاروباری حجم بڑھانے کے بہتر مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ریٹنگ ایجنسی کے مطابق معاشی دباؤ کم، کاروباری حالات بہتر اور پاکستان کا قرض منظر نامہ مضبوط ہوا ہے، پاکستان کی معاشی بحالی مشکل دور اور بلند افراط زر کے بعد آئی ہے، حقیقی شرح نمو 2027 تک 3.5 فیصد ہو جائے گی۔

فچ کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ نجی شعبے کی قرضوں کی طلب بڑھے گی، بینکوں کی بڑی سرمایہ کاری حکومتی سکیورٹیز میں ہے، بینکوں نے ریاستی اداروں کو بڑے قرض فراہم کر رکھے ہیں، مشکل حالات میں بینکوں کی کارکردگی بہتر رہی ہے۔

ریٹنگ ایجنسی کا کہنا ہے کہ بینکوں کے غیر فعال قرضوں کا تناسب 7.6 فیصد سے کم ہوکر 7.1 فیصد ہوا ہے، پاکستان کے بینک کاروباری حجم بڑھانے کے بہتر مواقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

TAGGED:Featuredپاکستان کا قرض منظر نامہ مضبوطپاکستان کے بینک کاروباری حجم بڑھانےعالمی ریٹنگ ایجنسی فچمعاشی دباؤ کم، کاروباری حالات بہتر
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article ملک میں بارشیں اور سیلاب:ہلاکتوں کی تعداد 650 سے تجاوز کرگئی، سینکڑوں لاپتا
Next Article امریکی گلوکارہ وکٹوریہ کا میوزک انڈسٹری کی’طاقتور‘ شخصیت پرجنسی زیادتی کا الزام
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستانتازہ ترین

190 ملین پاؤنڈ کیس: شہزاد اکبر، فرح گوگی اور ذلفی بخاری کے اثاثے منجمد کرنیکا حکم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): اسلام آباد کی احتساب عدالت نے شہزاد اکبر، ذلفی بخاری اور فرح گوگی کے بینک اکاؤنٹس…

January 9, 2024
دلچسپ و عجیب

تنزانیہ میں‌شہری کو سینےمیں‌ لگا چاقو 8 سال بعد نکال لیا گیا

تنزانیہ (ویب ڈیسک): حال ہی میں تنزانیہ میں ایک شہری کے سینے سے ایک چاقو نکالا گیا جو 8 سال…

August 18, 2025
پاکستان

ثاقب نثار ہو یا جو بھی، فیض حمید کی گرفتاری کے بعد معاملات آگے بڑھیں گے: وزیر اطلاعات

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیر اطلاعات و نشریات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ ثاقب ہو نثار ہو یا…

August 17, 2024
پاکستان

انوار الحق کاکڑ نہ ن لیگ کی چوائس ہیں نہ پیپلز پارٹی کی: شاہ محمود قریشی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نگران وزیراعظم کیلئے…

August 13, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?