Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نےحلف اٹھالیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دنیا > امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نےحلف اٹھالیا
دنیا

امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نےحلف اٹھالیا

Published March 24, 2023
Tags: Featured قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف اٹھایا نیو جرسی کے گورنر نے نامزد کیا
Share
SHARE

نیوجرسی(ویب ڈیسک): امریکہ کی پہلی باحجاب مسلمان جج نادیہ کہف نے گزشتہ روز اپنے عہدے کا حلف اٹھایا۔

American attorney Nadia Kahf, appointed to the Supreme Court of the state of New Jersey, became the first hijab-wearing judge on the bench.

She took the oath of office with her hand on the Quran pic.twitter.com/LyNoYwjga8

— TRT World (@trtworld) March 23, 2023

دو سال کی عمر میں شام سے امریکہ منتقل ہونے والی نادیہ کہف نیو جرسی کے گورنر کی جانب سے نامزد ہونے کے بعد جج بن گئیں۔

نادیہ کہف نے قرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف اٹھایا، اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ انہیں مسلمان اور عرب کمیونٹیز کی نمائندگی پر فخر ہے۔

TAGGED:Featuredقرآن پر ہاتھ رکھ کر عہدے کا حلف اٹھایانیو جرسی کے گورنر نے نامزد کیا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article حج درخواستوں کیلئے بینک ہفتہ اتوار کو بھی کھلے رہیں گے
Next Article واٹس ایپ گروپ کال اور ٹوئٹر بلیو ٹک سبسکرپشن سروس متعارف
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

آئین کو تبدیل کر دیں، بنیادی حقوق اس میں سے نکال دیں،وفاقی عدالت کےمسنگ پرسن کیس میں‌ریمارکس

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی کے لاپتہ کارکن کی بازیابی کے کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے کہا…

August 15, 2024
انٹرٹینمنٹ

’اسکا تصور بھی نہیں کیا تھا’، آغا علی نے حنا الطاف سے طلاق کی تصدیق کردی

(ویب ڈٰیسک): پاکستانی اداکار و گلوکار آغا علی نے اداکارہ حنا الطاف سے اپنی طلاق کی تصدیق کردی۔حنا الطاف اور…

October 7, 2024
انٹرٹینمنٹ

شعیب اختر فلم ’راولپنڈی ایکسپریس‘ سےعلیحدہ ہوگئے

پاکستان کے سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے اعلان کیا ہے کہ وہ اپنی زندگی پر بننے والی فلم ’راولپنڈی…

January 22, 2023
پاکستان

سپریم کورٹ کا کام پنچایت نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنا ہے: وزیراعظم

اسلام آباد (ویب ڈیسک): وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہےکہ ثالثی اور پنچایت سپریم کورٹ کا کام نہیں، سپریم کورٹ…

April 26, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?