Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: 11 سالہ چینی بچے نے اپنا راکٹ تیار کرکے سب کو حیران کر دیا
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > سائنس و ٹیکنالوجی > 11 سالہ چینی بچے نے اپنا راکٹ تیار کرکے سب کو حیران کر دیا
سائنس و ٹیکنالوجی

11 سالہ چینی بچے نے اپنا راکٹ تیار کرکے سب کو حیران کر دیا

Published July 28, 2024
Tags: 11 سالہ بچے نے 600 لائنوں پر مشتمل کوڈ تحریر Featured اپنا راکٹ تیار کرلیا پراجیکٹ کامیاب نہیں ہوسکا
Share
SHARE

بیجنگ (ٹیک ڈیسک): چین کے ایک بچے نے انٹرنیٹ صارفین کو اس وقت دنگ کر دیا جب اس نے 600 لائنوں پر مشتمل کوڈ تحریر کرکے اپنا راکٹ تیار کرلیا۔جی ہاں واقعی 11 سالہ بچے نے خود فزکس اور کیمسٹری پروگرامنگ کو سیکھا اور اب اسے راکٹ بوائے کہا جاتا ہے۔یان ہونگ سین نامی بچے نے سوشل میڈیا پر راکٹ کی تیاری کے سفر کے بارے میں بتایا جس نے لاکھوں افراد کو دنگ کر دیا۔

یان ہونگ سین اس وقت سے راکٹوں کا دیوانہ تھا جب اس نے 4 سال کی عمر میں لانگ مارچ 2 کے لانچ کو دیکھا۔

اس کے بعد سے وہ آن لائن کورسز کر رہا تھا جبکہ فزکس اور کیمسٹری کی تعلیم خود حاصل کر رہا تھا۔

ان موضوعات میں بچے کے شوق کو دیکھ کر والدین نے اپنے گھر کے ایک کمرے کو راکٹ ریسرچ اسٹوڈیو میں تبدیل کر دیا۔

2023 میں یان ہونگ سین نے اپنا پہلا راکٹ تیار کیا اور اسے سین شینگ کا نام دیا۔

مگر اس کا یہ پراجیکٹ کامیاب نہیں ہوسکا اور راکٹ لانچ کے بعد گر کر تباہ ہوگیا۔

ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطاق یان ہونگ سین نے کہا کہ راکٹ توقعات کی طرح کامیاب نہیں ہو سکا جبکہ اس کے اسپرنگ اور لیتھیم بیٹری کو بھی نقصان پہنچا۔

بچے کے والد کے مطابق راکٹ کے گرنے کے باوجود اس کی پہلی پرواز کو کامیابی ہی تصور کیا جا سکتا ہے۔

اس ناکامی کے باوجود یان سین ہونگ نے اپنے راکٹ کا پہلے سے بہتر ورژن تیار کیا ہے اور اسے توقع ہے کہ اس بار لانچ کامیاب ثابت ہوگی۔

اس کے والد نے بتایا کہ یان سین ہونگ مستقبل میں یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنا چاہتا ہے۔

TAGGED:11 سالہ بچے نے600 لائنوں پر مشتمل کوڈ تحریرFeaturedاپنا راکٹ تیار کرلیاپراجیکٹ کامیاب نہیں ہوسکا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article پاراچنار میں دو قبائل میں 5 روز سے جاری جھڑپوں میں 30 افراد جاں بحق، 145 زخمی
Next Article راولپنڈی: مذاکرات کا پہلا دورمکمل، حکومت کا جماعت اسلامی کے گرفتار کارکنوں کی رہائی کا اعلان
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

400 سے زائد دانتوں والی ڈائنا سار بطخ دریافت

میونیخ(ویب مانیٹرنگ ڈیسک): جرمنی میں ایک نئی قسم کا ڈائنا سار دریافت ہوا ہے جس کے منہ میں 400 سے…

January 26, 2023
پاکستان

ٹرائل کورٹ سےقبل ہائیکورٹ میں درخواست کیسےدائرہو: اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد (ویب ڈیسک): پی ٹی آئی چئیرمین عمران خان کی جانب سے اسلام آباد ہائیکورٹ میں دائرضمانت قبل از…

March 27, 2023
کھیل

آسٹریلیا کی تیسرے ٹی 20 میں ویسٹ انڈیز کو شکست، تیز ترین سینچری سمیت ٹم ڈیوڈ نے کئی ریکارڈ توڑ دیے

(اسپورٹس ڈیسک): آسٹریلوی بیٹر ٹم ڈیوڈ کی دھواں دھار بیٹنگ کے باعث ویسٹ انڈیز کو تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں 6…

July 26, 2025
انٹرٹینمنٹ

پہلی بار فلسطینی حسینہ نادین ایوب مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی

رملا - یروشلم (شوبز ڈیسک): فلسطین پہلی بار مس یونیورس 2025 میں شریک ہوگا۔تھائی لینڈ میں رواں سال نومبر میں…

October 7, 2025
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?