Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > انٹرٹینمنٹ > بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی
انٹرٹینمنٹ

بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی

Published May 27, 2024
Tags: Featured خیال رہے کہ منور فاروقی یا مہہ زبین نے ابھی تک باضابطہ طور پر شادی کا اعلان نہیں کیا ہے۔ ذرائع نے مزید بتایا کہ ممبئی میں ہونے والی منور اورمہہ زبین کی شادی کی
Share
SHARE

(ویب ڈیسک): بھارتی اسٹینڈ اپ کامیڈین اور رئیلیٹی شو بگ باس 17 کے ونر منور فاروقی نے دوسری شادی کرلی۔انڈین میڈیا کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ منور فاروقی نے رواں ماہ کے آغاز میں میک اپ آرٹسٹ ‘مہہ زبین کوٹ والا’ سے شادی کرلی۔

ذرائع نے بھارتی میڈیا کو بتایا کہ منور نے دوسری شادی کرلی ہے اور وہ ابھی اس سب کو خفیہ رکھنا چاہتے ہیں ،یہی وجہ ہے کہ ان کی شادی کی تصاویر کہیں نظر نہیں آئیں گی۔

ذرائع نے مزید بتایا کہ ممبئی میں ہونے والی منور اورمہہ زبین کی شادی کی تقریب میں بھی جوڑے کے والدین اور کچھ قریبی دوستوں نے شرکت کی۔

واضح رہے کہ منور فاروقی کی پہلی شادی میں سے ان کا ایک بیٹا ہے اور جوڑے کے درمیان علیحدگی ہوچکی ہے۔

بھارتی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق اپنی پہلی شادی کے حوالے سے بگ باس میں بات کرتے ہوئے منور نے بتایا تھا کہ ان کی پہلی شادی والدین کی مرضی سے خاندان میں ہوئی جو چل نہیں سکی۔

اس کے علاوہ انہوں نے پہلی بیوی اور بچے کے حوالے سے مزید بات کرنے سے گریز کیا تھا۔

خیال رہے کہ منور فاروقی یا مہہ زبین نے ابھی تک باضابطہ طور پر شادی کا اعلان نہیں کیا ہے۔

TAGGED:Featuredخیال رہے کہ منور فاروقی یا مہہ زبین نے ابھی تک باضابطہ طور پر شادی کا اعلان نہیں کیا ہے۔ذرائع نے مزید بتایا کہ ممبئی میں ہونے والی منور اورمہہ زبین کی شادی کی
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article کراچی سیف سٹی منصوبہ: 3 ارب سے زائد کی رقم جاری، جرائم کےخاتمے میں مدد ملے گی؛ ضیا لنجار
Next Article رفح پر حملے غزہ جنگ بندی مذاکرات میں رکاوٹ بن سکتے ہیں، قطر
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

پاکستان

ہیں اپنے بھی ملک میں‌ تماشے کیسے کیسے: 14مئی انتخابات حکم پرنظر ثانی 15 مئی کو ہوگی

اسلام آباد (ویب ڈیسک): سپریم کورٹ کے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کے حکم کے 4 اپریل کے فیصلے…

May 14, 2023
پاکستانصحت

ملک میں روزانہ7 ہزار بچے بیماریوں کے باعث مر جاتے ہیں: طبی ماہرین کا انکشاف

کراچی (ہیلتھ ڈیسک): پاکستان میں ہر روز تقریباً سات ہزار بچے مختلف بیماریوں کے باعث جاں بحق ہو جاتے ہیں…

April 7, 2024
دنیا

اسرائیل کی مدد:ایران کی امریکی، برطانوی شخصیات اور کمپنیوں پر پابندی عائد

تہران (ویب ڈیسک): ایران نے غزہ پر اسرائیلی جنگ کی حمایت کر کے دہشت گردی اور انسانی حقوق کی خلاف…

May 2, 2024
دنیا

اسرائیل کا شجاعیہ پر حملہ، 50 سے زائد فلسطینی شہید

(ویب ڈیسک):‌صیہونی فوج شمالی غزہ کے علاقے میں شجاعیہ پر وحشیانہ طور پر حملہ آور ہوگئی ۔غیر ملکی خبر رساں…

June 28, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?