Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: آسٹریلوی خاتون کے دماغ سے 8 سینٹی میٹر لمبا زندہ کیچوا برآمد
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > آسٹریلوی خاتون کے دماغ سے 8 سینٹی میٹر لمبا زندہ کیچوا برآمد
دلچسپ و عجیبویڈیوز

آسٹریلوی خاتون کے دماغ سے 8 سینٹی میٹر لمبا زندہ کیچوا برآمد

Published August 31, 2023
Tags: Featured کیچوا آسٹریلوی مقامی قسم کا ایک لاروا تھا
Share
SHARE

کینبرا (ویب ڈیسک): آسٹریلیا میں ایک خاتون کے دماغ سے تین انچ (آٹھ سینٹی میٹر) لمبا زندہ کیچوا نکال لیا گیا۔خاتون کے سر کا آپریشن کرنے والی سرجن ہاری پریا باندی کا خیال ہے کہ ایسا پہلی بار ہوا ہے کہ دماغ سے زندگی کیچوا نکالا گیاہو۔

مقامی میڈیا کے مطابق ڈاکٹر نے چمٹی سے کیچوے کو باہر نکالا اور باہر نکلنے کے بعد وہ مسلسل حرکت کرتا رہا۔جرنل امرجنگ انفیکشیئس ڈیزیز میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا کہ یہ کیچوا آسٹریلوی مقامی قسم کا ایک لاروا تھا۔ تاہم، اس کے متعلق یہ بات معلوم نہیں تھی کہ یہ انسان پر پلنے والا کیڑا ہے۔

ڈاکٹر ہاری باندی کے ساتھ تحقیق کرنے والے ڈاکٹر سنجایا سینانائیکے کا کہنا تھا کہ گزشتہ برس جون میں وہ اسپتال میں ڈیوٹی پر تھے جب اس کیچوے کی نشان دہی ہوئی۔

انہوں نے بتایا کہ ان کو ایک کال موصول ہوئی جس میں بتایا گیا کہ ایک مریض انفیکشن میں مبتلا ہے، اس کے دماغ سے زندہ کیچوا نکالا گیا ہے۔ یہ اس قسم کے کیچوے سے متعلق دنیا کا پہلا انسانی کیس تھا۔

ڈاکٹروں کے مطابق 64 سالہ خاتون میں علامات کا ظہور جنوری 2021 میں شروع ہوا۔ پہلے پیٹ میں درد اور ہیضہ ہوا۔ اس کے بعد بخار، کھانسی اور سانس پھولنا شروع ہوگئی۔

مریض کو 2021 جنوری کے آخر میں تین ہفتوں کی مسلسل بیماری کے بعد مقامی اسپتال میں داخل کیا گیا۔

ڈاکٹروں کا کہنا تھا کہ 2022 تک مریضہ بھولنے اور ڈپریشن کے مسائل کا سامنا کرنے لگیں تھیں۔جس کے نتیجے میں کیے جانے والے ایم آر آئی اسکین میں دماغ کے سامنے کے حصے میں موجود اے ٹیپیکل بافت کو زخمی پایا گیا۔

ڈاکٹر سینانائیکے کا کہنا تھا کہ نیوروسرجن کا وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ دماغ میں کیچوا ہوسکتا ہے۔ کیچوے کے دِکھنے کے بعد ڈاکٹر باندی نے چمٹی سے اس کو باہر نکالا اور وہ اس وقت حرکت کر رہا تھا۔ ڈاکٹر باندی سمیت آپریشن تھیٹر میں موجود سب افراد حیرت زدہ تھے۔

TAGGED:Featuredکیچوا آسٹریلوی مقامی قسم کا ایک لاروا تھا
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article سندھ پولیس ریپڈ رسپانس فورس کےباکسر شہیر آفریدی نے ایک اور فائٹ جیت لی
Next Article کراچی میں آنکھوں کی بیماری شدید ہوگئی، ہسپتال بھر گئے
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

دلچسپ و عجیب

قیمتی فون پانی میں گرنے پر بھارتی افسر نے ڈیم خالی کرادیا

چھتیس گڑھ (ویب ڈیسک): بھارت میں ایک انوکھا واقعہ پیش آیا جہاں ڈیم میں اسمارٹ فون گرنے پر سرکاری افسر…

May 28, 2023
دنیا

چین: نانجنگ شہر میں رہائشی عمارت میں آتشزدگی، 15 افراد ہلاک،درجنوں زخمی

نانجنگ (ویب ڈیسک): چینی شہر نانجنگ میں رہائشی عمارت میں آگ لگنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔بین الاقوامی میڈیا کے…

February 24, 2024
پاکستان

اسلام آباد: 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان سونپ دیے گئے

اسلام آباد (ویب ڈیسک): 5 وفاقی وزرا کو اضافی قلمدان تفویض کر دیے گئے۔کابینہ ڈویژن نے 5 وفاقی وزرا کو…

April 3, 2024
پاکستان

پاکستان میں احتساب کرنا ممکن نہیں، میں ہمت ہار گیا ہوں: عارف علوی

لاہور(ویب ڈیسک ): سابق صدر مملکت اور تحریک انصاف کے رہنما عارف علوی نے کہا ہےکہ پاکستان میں احتساب کرنا…

June 4, 2024
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?