Nijat News
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Reading: بھارتی پروازوں کو آن لائن بم سے اڑانے کی دھمکیاں دینے والا 18 سال سے بھی کم عمر ملزم گرفتار
Share
Nijat NewsNijat News
Font ResizerAa
Search
  • صفحہ اول
  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ
  • رازداری کی پالیسی
  • Contact
Follow US
© 2022 Nijat News. Ruby Design Company. All Rights Reserved.
Nijat News > دلچسپ و عجیب > بھارتی پروازوں کو آن لائن بم سے اڑانے کی دھمکیاں دینے والا 18 سال سے بھی کم عمر ملزم گرفتار
دلچسپ و عجیبدنیا

بھارتی پروازوں کو آن لائن بم سے اڑانے کی دھمکیاں دینے والا 18 سال سے بھی کم عمر ملزم گرفتار

Published October 17, 2024
Tags: Featured الزام میں ایک لڑکے کو گرفتار کرلیا بھارتی پروازوں کو آن لائن بم کی دھمکیاں گرفتار ملزم کی عمر 18 سال سے کم مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی جھوٹی خبریں
Share
SHARE

نیو دہلی (ویب ڈیسک): بھارتی پروازوں کو آن لائن بم کی دھمکیاں دینےکے الزام میں ایک لڑکے کو گرفتار کرلیا گیا جس کی تصدیق بھارتی ہوا بازی کے وزیر نے کی ۔بھارتی وزیر برائے ہوا بازی کے مطابق گرفتار ملزم کی عمر 18 سال سے کم ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق اس ماہ بھارتی ائیرلائنز کی اندرون وبیرون ملک پروازوں کو سوشل میڈیا پر بم سے اڑانے کی دھمکیاں موصول ہوئی تھیں۔

طیاروں میں بم ہونے کی جھوٹی اطلاعات سوشل میڈیا اور ای میلز کے ذریعے دی گئیں اور بھارت میں ایسے واقعات ماضی میں بھی ہوتے رہے ہیں مگر یہ پہلی دفعہ ہے کہ اس قدر بڑی تعداد میں مسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی جھوٹی خبریں دی گئیں۔

بھارتی ایوی ایشن اور سکیورٹی حکام کے مطابق بم کی جھوٹی اطلاع دینے والوں کی نشاندہی کر لی گئی ہے اور اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

TAGGED:Featuredالزام میں ایک لڑکے کو گرفتار کرلیابھارتی پروازوں کو آن لائن بم کی دھمکیاںگرفتار ملزم کی عمر 18 سال سے کممسافر طیاروں کو بم سے اڑانے کی جھوٹی خبریں
Share This Article
Facebook Whatsapp Whatsapp Email Copy Link Print
Previous Article خواب میں گفتگو ممکن! سائنس دانوں کا “آلہ” ایجاد کرنےکا بڑا دعویٰ
Next Article آئینی عدالت کے بجائے آئینی بینچ بنےگا، پارلیمانی کمیٹی اجلاس میں اتفاق ہوگیا
Leave a Comment

Leave a Reply Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

پاپولر

’فیفا ورلڈ کپ 2022‘ کا آفیشل گانا ’لائٹ دی اسکائے‘ ریلیز

فیڈریشن انٹرنیشنل فٹ بال ایسوسی ایشن‘ (فیفا) کے عالمی ورلڈ…

October 8, 2022
سونے کے سکّے دینے والی آٹو میٹڈ ٹیلر مشین

بھارت میں سونے کے سکے نکالنے والی پہلی ’اے ٹی ایم‘ متعارف

بھارت میں پہلی بار سونے کے سکّے دینے والی آٹو…

December 15, 2022
Imran Khan Speech

جنرل باجوہ کے NRO II میں تما گندے عناصر کو “ڈرائی کلین” کر دیا گیا۔

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان…

December 15, 2022

خاص آپ کے لیے

انٹرٹینمنٹ

سوناکشی سنہاکی مسلمان دوست سے شادی، مہندی کے فنکشن کی تصویر وائرل

(ویب ڈیسک): بالی وڈ اداکارہ سوناکشی سنہا اور ظہیر اقبال کی مہندی کے فنکشن کی تصویر وائرل ہوگئی۔چند روز قبل…

June 22, 2024
دنیا

افغانستان میں داعش کا حملہ، 14 شہری ہلاک

دائی کنڈی- افغانستان (ویب‌ڈیسک): افغانستان میں بین الاقوامی سطح پر دہشتگرد قرار دی گئی کالعدم تنظیم داعش کے حملے میں…

September 13, 2024
پاکستان

سندھ جیسی دولت مند زمین کےلوگ حکمرانوں کی کرپشن اور لوٹ مار کی وجہ سےانتہائی افلاس کی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں؛ قادر مگسی

حیدرآباد (ویب ڈیسک): سندھ ترقی پسند پارٹی کی مرکزی کمیٹی کا اجلاس ایس ٹی پی کے چیئرمین ڈاکٹر قادر مگسی…

July 22, 2024
کھیل

فلسطین کا جھنڈا لگانے پر اعظم خان پرعائد ہونے والا جرمانہ ختم

لاہور (اسپورٹس ڈیسک): قومی ٹی ٹوئنٹی ٹورنامنٹ میں پاکستانی بیٹر اعظم خان پر بیٹ پر فلسطین کا جھنڈا لگانے کے…

November 28, 2023
Nijat News

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ
  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز
  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • سائنس و ٹیکنالوجی
  • دلچسپ و عجیب
  • بلاگ

 

  • کھیل
  • صحت
  • کاروبار
  • ویڈیوز

فہرست

  • تازہ ترین
  • دنیا
  • پاکستان
  • انٹرٹینمنٹ

© 2022 Nijat News.  All Rights Reserved.

Welcome Back!

Sign in to your account

Username or Email Address
Password

Lost your password?